English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bilge keel Noun بِلج کِيل ۔ جَہاز کی تَہ کا نيچے کا شہتير ۔
Bilge keel Noun بِلج کِيل ۔ جَہاز کی تَہ کا نيچے کا شہتير ۔
Bilge pump Noun وہ پمپ جس کے ذریعہ جہاز کے اندر جمع ہوا پانی نکالا جاۓ ۔
Bilge water Noun بِلج/ پيندے کا پانی ۔
Bilge ways Noun جہاز کا گہوارہ جو جہاز کے پیندے میں ہوتا ہے اور جس سے جہاز پانی میں اتارتے ہیں ۔
Bilged Adjective چوڑے پیندے کا ۔
Bilgy Adjective پیندے والا ۔
Bilhah became pregnant again and gave jacob a second songenesis 30 7
Bilharzia Noun گرم مُلکوں کی ایک بیماری ۔ گھونگھا روگ ۔ یہ بیماری ایک قِسم کے جراثیم سے پیدا ہوتی ہے ۔
Bilharzial dysentery Noun بلہار زیائی پیچش
Bilharziasis Synonym, L. Quod Vide ٹَریماٹوڈ قِسَم کے کیڑے جو انتَڑیوں اور مَثانے کی دیواروں پر لَگے رہتے ہَیں ۔
Bili Noun جزو ترکیبی بمعنی پت ۔
Biliaris porus Noun مجریٰ الصفراء
Biliaris vesica Noun پتہ ، مرارہ
Biliary متعلقہ صفرا ۔
Biliary abscess Noun مرارہ (پتہ) کا پھوڑا
Biliary calculous Noun پتہ کی پھتری سنگ مرارہ
Biliary coles Noun صضراوی نالی اور پتہ کا قعلنج
Biliary digestion Noun صفراوی انہضام
Biliary ducts صفرا کی نالی ۔
Biliary dyskinetie Noun پتہ کے بھرنے اور خالی ہونے کی حرکات میں نقص
Biliary encephalon Noun خون میں بلوربن بڑھ جانے کی وجہ سے دماغ پر اثرات
Biliary fissure Noun صفراوی ناسور
Biliary gland Noun پتہ یا مرارہ کی گردن اور نالی کے خانوں کے غدود
Biliary renal colic
Biliary tract infection صفراوی قطعے کی عفونت
Biliation Noun پت کا جمع ہونا ۔
Bilierdin Noun سبز رنگ کا صفرا جو خون کے سرخ مادے کی تفریق سے جگر میں بلی روبن بنتا ہے
Bilifecia Noun صفرادی براز
Biliferous Adjective صفرا پیدا کرنے والا ۔