English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Big league Noun کوئی بَڑی مُتحَدَّہ جَماعت ۔
Big lick Noun سخت کام ۔ جانفشانی کا کام ۔
Big man of campus Noun, Adjective یونیورسٹی کا مختلف سرگرمیوں میں حصّہ لینے والا مشہور طالب علم ۔
Big money Noun بہت دولت ۔ دولت حاصل کرنے کا موقع ۔
Big mouth Noun بے اعتبار شخص ۔ بڑبولا ۔ایسا شخص جو بغیر سوچے سمجھے اونچی آواز سے بولے ۔
Big mouthed Adjective بَڑے مُنہ والا ۔ بَڑبولا ۔
Big name Noun مشہور شخص یا گروپ ۔ بڑے نام والا ۔
Big noise Noun کسی ادارے میں اہم اور با اختیار شخص ۔
Big pot Idiom اہم آدمی ۔
Big red switch Noun بِگ ریڈ سوئچ ۔ کمپیوٹر کی پاور کا آن آف سوئچ مداخلت کا آخری طریقہ سمجھا جاتا ہے ۔
Big scientists are always busy in inventing such things as may lessen the troubles of human beings and give them comfort بڑے بڑے سائنس ہمیشہ ایسی چیزیں ایجاد کرنے میں مصروف رہتے ہیں جن سے انہیں آرام ملے
Big scientists are always busy in inventing such things as may lessenthe trouble of human beings and give them comfort Phrase بڑے بڑے سائنس دان ہمیشہ ایسی چیزیں ایجاد کرنے میں مصروف ھیں جو بنی نوع انسانوں کے مسائل کو کم کریں اور انہیں سہولت فراہم کریں
Big shot Idiom اونچی چیز ۔
Big sister Noun بڑی بہن ۔ بڑی بہن کی طرح ۔
Big smile Phrase فراخ دلانہ مسکراہٹ ۔
Big stick Noun دبا دینے والی قوت ۔ لمبی سیڑھی ۔
Big stick diplomacy Noun ڈنڈے کی ڈپلومیسی ۔ لاٹھی کی ڈپلومیسی ۔
Big talk Noun شیخی ۔ لمبی لمبی بات ۔
Big thanks once again Phrase ایک بارپھربہت بہت شکریہ
Big thing Noun کوئی اہم یا عام استعمال میں آنے والی چیز ۔
Big ticket Adjective مہنگا ۔ گراں ۔
Big ticket line Noun قیمتی اشیاء لائن ۔
Big time Adjective بہتَرين کوشِش سے متعلِق۔
Big timer Noun جس کو اولیت یا فضیلت حاصل ہو ۔
Big toe پائوں کا انگوٹھا ۔
Big toe great
Big top Noun بَڑا شاميانَہ ۔ سَرکَس کا بَڑا خيمَہ ۔
Big tree Noun بَڑا دَرَخَت ۔ امريکی صَنُوبَر ۔
Big trees Noun ایک قسم کا سدا بہار درخت جس کی لمبائی ۳۰۰ فٹ ہوتی ہے اور تنے کا گھیرا ۳۰ فٹ ہوتا ہے ۔
Big wheel Noun بَڑا آدمی ۔ با اثَر آدمی ۔