English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bacterocholia Noun صفراوی نالی میں جرا ثیم لگنا
Bacteroid Noun جَرثُومَہ يا بيکٹيريا سا ۔
Bacteroidal Adjective جَراثيم نُما ۔ بيکٹيريا جيسا ۔
Bacteroperecipitin Noun جراثیمی رسوبین
Bactrian Adjective باختر واقع وسطی ایشیا کا یا اِس سے مُتعلِق ۔
Bactrian camel Noun دو کوہان والا ایشیائی اونٹ ۔
Bactrim Name کوٹریموکسا زول کا تجارتی نام ۔
Baculiform Adjective سَلاخ نُما يا سيدھَا خَط بَناتا ہُوا ۔
Baculine Adverb چھڑی یا چھڑی کی مار سے متعلق ۔
Baculine argument Noun زبردستی کی دلیل ۔ ڈنڈے کی دلیل ۔ زبردست کا ٹھینگا سرپر ۔
Baculite Noun متحجر سرپایہ کی ایک جنس جس کے خانہ دار مخروطی خول ہوتے ہیں ۔
Baculometry Noun ڈنڈوں سے خطوط یا دوری کی پیمائش ۔
Bacunculidae Adjective بیکن کولیڈا ۔ جرثومہ سا ۔ بے قاعدہ ۔ لمبوتری شکل کے سلاخ نما بے پر حشرات کا خاندان ان کا انٹینا اور اگلی ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔
Bad بيڈ ۔ خراب ۔ برا ۔
Bad air Adjective آلودہ فضا ۔ گندی ہوا ۔
Bad analogy Noun ناقص قیاس ۔
Bad aspects Noun برے پہلو ۔
Bad at 11 sharp every night
Bad at maths or tennis or drawing etc Verb کوئی قابلیت نہ ہونا ۔ نالائق ہونا ۔
Bad behaviour Noun بدسلوکی ۔ برا برتاو ۔
Bad block Noun بیڈ بلاک ۔ ایک پُر عیب میموری لوکیشن ۔
Bad blood Idiom, Phrase دشمنی ۔ دشمن داری ۔ مخالفت ۔
Bad book شش و پنج میں پڑنا کے مال کو روک لیا جائے یا فروخت کر دیا جائے ۔
Bad boy Noun اخلاقی یا فنی قدروں کی خلاف ورزی کرنیوالا ۔
Bad cargo تھیلوں میں بند مال جہاز ۔
Bad cess to Adverb بمعنی برا چاہنا جیسے تمہارا برا ہو ۔
Bad character بدچلن ۔ بدمعاش ۔ بدروش ۔
Bad coin کھوٹا سکہ ۔
Bad cold زکام ۔
Bad company is the devil s net