English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bad land baslands
Bad language Noun نا شائستہ گفتگو ۔ سوقیانہ گفتگو ۔
Bad law Noun ناقص قانون ۔ بُرا قانون ۔ غلط قانون ۔ ایسا قانون جو عوام کی بھلائی نہ کر سکے ۔
Bad lot برا آدمی ۔ بد چلن آدمی ۔
Bad luck often brings good luck Idiom بُرائی میں بھی بعض دفعہ بھلائی چھپی ہوتی ہے ۔
Bad luck to بری خواہشات ۔ ناامیدی یا نفرت کا جملہ فجائیہ ۔
Bad man Idiom, Phrase بدمعاش ۔ بُرا شخص ۔ بُرا آدمی ۔
Bad money زر ناقص ۔
Bad mouth
Bad name Noun بدنامی ۔
Bad news Noun, Adjective شخص یا ایسی چیز جو مشکلات کا باعث بنتی ہو ۔ تکلیف دہ ۔
Bad news travels fast Idiom بُری خبر جلد پھیلتی ہے ۔
Bad odour Adjective بد بُو ۔ ناگوار بُو ۔
Bad off
Bad or ill luck Noun بد قسمتی ۔ بدبختی ۔ بد نصیبی ۔ شومئی ۔
Bad or void for uncertainty (قانون) غیر یقینی یا مشکوک ہونے کی وجہ سے باطل یا کالعدم (قرار دیا گیا) ۔
Bad order freight Noun خستہ حال مال ۔
Bad paper ھنڈی جس کا روپیہ ادا نہ ہو ۔ ناقص ھنڈی ۔
Bad policy Noun گھات ۔ چال ۔ داﺅں ۔ دھوکا ۔
Bad practise Adjective بُری عادت ۔
Bad pre eminence
Bad reputation Noun بری شہرت ۔
Bad scran to Idiom خدا برا کرے ۔
Bad sector Noun بیڈ سیکٹر ۔ ڈسک کا ایسا حصہ جسے ڈیٹا مخفوظ کرنے کے لیے استعمال نہ کیا جا سکتا ہو ، عموما یہ میڈیا کے نقصان یا نامکمل ہونے کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتا ہے ۔
Bad shahi masjid is in lahore
Bad shot Idiom, Phrase غلط اندازہ ۔ غلط ٹھوکر ۔ غلط الزام ۔
Bad smell Adjective ناگوار بو ۔ بد بو ۔
Bad temper Idiom غُصہ میں ہونا ۔
Bad tempered Adjective آسانی سے غصّے میں آجانے والا ۔ جلد غصّے میں آنے والا ۔ چڑچڑا ۔ ترش مزاج ۔ تلخ مزاج ۔ جھگڑالو ۔
Bad tempered Adjective آسانی سے غصّے میں آجانے والا ۔ جلد غصّے میں آنے والا ۔ چڑچڑا ۔ ترش مزاج ۔ تلخ مزاج ۔ جھگڑالو ۔