English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bacteriophag Noun وہ وائرس جو بیکٹیریا پر طفیلی ہوتی ہے ۔
Bacteriophage بیکٹیر یو فیج ۔ ایک وائرس جسے تولید کے لیے جرثومہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
Bacteriophagia Noun جراثیم خوری
Bacteriophagic Adjective جَراثيم خورانَہ ۔
Bacteriophagy Noun جَرا ثيم خوری ۔
Bacteriophobia Noun جراثیم ترسی
Bacteriophytoma Noun جراثیمی رسولی
Bacterioprotein Noun جراثیمی لحمیات
Bacteriorhiza Adjective بکٹیریو ریزا ۔ جراثیمی موافقت ۔ جراثیم اور جروں کے درمیان ہم زیستی ۔
Bacterioscopic Adjective جَراثيم بينی سے مُتَعلِق ۔
Bacterioscopist Noun جَراثيم بين ۔ ماہر مُطالِعَہ جَراثيم ۔
Bacterioscopy Noun جَراثيم بينی ۔ مُطالعَہ جَراثيم ۔
Bacteriosis Noun جراثیم مرض
Bacteriosolvent Noun جراثیم کو تحلیل کرنے والا
Bacteriostasis Phrase رکود جراثیم
Bacteriostat Noun مائع جَراثيم ۔
Bacteriostatic Noun مانع جراثیم ۔جراثیم کو مارے بغیر نۓ جراثیم کی افزائش روکنا ۔
Bacteriostatis Noun بیکٹَیریا کی افزائش کو روک دَینا
Bacteriotherapy Noun عِلاج کا مَجمُوعہ ۔ خُون میں جَراثیم داخَل کر کے بیماری کا عِلاج کَرنا
Bacteriotoxic Noun جراثیمی زہر سے پیدا ہونے والا
Bacteriotoxin Noun جراثیمی زہر کو تلف کرنے والا
Bacteriotropic Noun جراثیم سے پھرنے والا
Bacteriscopy Noun جراثیم بینی
Bacterise Adjective بیکٹرائز ۔ بیکٹیریا سے علاج کرنا ۔
Bacteritic Adjective جراثیم پڑا ہوا ۔ جراثیم زدہ ۔
Bacterium بیکٹیریم ، بکٹیریا کی واحد ۔ ایک خلیاتی پودا جس میں ضیائی تالیف نہیں ہوتی ۔ بہت سے جراثیم بیماریوں کی وجہ سے بنتے ہیں ۔ ان میں سے زیادہ تر کو ادویات سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ بکٹیر یا فطرت میں اپنا مخصوص کردار ادا کرتے ہوئے مردہ جانوروں اور پودوں میں بوسیدگی اور تحلیل پیدا کرتے ہیں ۔ بکٹیریا کو ان کی شکلوں کی وجہ سے تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ کوکس ، گول جراثیم ، سپائریلم ، بل دار جراثیم اور بیسی لس ، سلاخ نما جراثیم کو کہا جاتا ہے ۔
Bacteriurea Noun پَیشَاب میں بیکٹَریا کا وَجُود
Bacteriuria Noun پیشاب میں بیکٹیریا کی موجودگی ۔
Bacterization Noun جَراثيم زَدگی ۔ بيکٹيريائی عمَل ۔
Bacterize Verb جَراثيم زَدہ کَرنا ۔ بيکٹيريا سے گلنے سَڑنے کے لِيے رَکھنا ۔