English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Bad company is the devils net | — | — |
| Bad condition | خراب حالت ۔ ایسا شخص جس کی حالت بہت بُری ہو ۔ | |
| Bad conduct | Noun | بد اخلاق ۔ بد اطوار ۔ |
| Bad conductor | Noun | برا موصل ۔ برا چالک ۔ غیر موصل ۔ |
| Bad counsel confounds the adviser | Idiom | بُری نصیحت دینے والے کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ |
| Bad customs are better broken up than kept up | Idiom | بُری رسوم کو ترک کر دینا ہی اچھا ہے ۔ |
| Bad debits | Noun | ناقابل وصول قرضے ۔ ڈوبا ہوا قرض ۔ |
| Bad debits account | Noun | بٹہ کھاتا ۔ لاحصول قرض کھاتا ۔ |
| Bad debits recovered account | Noun | پٹہ وصولی کھاتا ۔ |
| Bad debits reserve account | Noun | لا محصول قرض ریزر و کھاتا ۔ |
| Bad debt | ناقابلِ وصول قرضہ ۔ ایسی رقم جو واپس ملنے کی اُمید نہ ہو ۔ | |
| Bad debts | Adjective | ناقابلِ وصول قرض ۔ ڈوبے ہوئے قرضے ۔ پھنسے ہوئے قرضے ۔ |
| Bad deleyite | بیڈ ڈیلی آئیٹ ۔ عنصر زر کو نیم کا بنیادی ذریعہ اور زرکونیم آکسائیڈ کی ایک قسم ۔ | |
| Bad delivery | ناقص حوالگی ۔ | |
| Bad e saba | — | — |
| Bad egg | Noun | ناکارہ ۔ متفنّی ۔ فتنہ پرداز ۔ |
| Bad egg lot or type | — | — |
| Bad excuses are worse than none | Idiom | جھوٹے بہانوں کی نسبت سچ کہہ دینا بہتر ہے ۔ |
| Bad faith | بد نیتی ۔ بُری نیت ۔ ایسی سوچ جو کسی کو نقصان پہنچائے ۔ | |
| Bad food | Adjective | ناقص غذا ۔ غلط قیاس ۔ غلط نشانہ ۔ |
| Bad for you | Adjective | مضر ۔ نقصان دہ ۔ تکلیف دہ ۔ نامناسب ۔ |
| Bad form | Idiom, Phrase | بد اخلاقی ۔ بد تمیزی ۔ برے اخلاق سے ۔ |
| Bad hat | Noun | ناکارہ ۔ متفنّی ۔ فتنہ پرداز ۔ |
| Bad heart leg or back etc | — | — |
| Bad humor | Noun | خلط غیر طبعی |
| Bad in law | قانوناً ناقص ۔ ایسا کام جو قانون کی طرف سے ہی کمزور ہو ۔ | |
| Bad is the best | Adjective | جو کچھ بھی ہے اسے غنیمت سمجھو ۔ |
| Bad is want which is born of plenty | Idiom | سب کُچھ ہونے پر بھی صبر نہ کرنا بُرا ہے ۔ |
| Bad job | لاحاصل کام ۔ ناکام کوشش ۔ | |
| Bad khashi | Name | بدخشی ۔ بد فشانی ۔ شہر یدحشاں سے منسوب ۔ |