English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bactericidn Greek, Latin جَراثیم کو خَتَم کَرنے والی اینٹی باڈیز
Bacterid Noun بیکٹیریا کی وجہ سے جلدی عارضہ تعفن
Bacteriemia Noun خون کے بیکٹیریا، بیکٹیریا دمویت
Bacteriform Noun بیکٹیریا شکل
Bacterin Noun مُردَہ يا بے طاقَت بيکٹيريا سے تَيار کِيا جانے والا ٹيکَہ يا ويکسين ۔
Bacterination Noun جدرپنی علاج ، بیکٹیریا پیدا کر کے علاج کرنا
Bacterinia Noun ناموافق بیکٹیریائی تعامل
Bacterioagglutinin Noun جرثومی الزاقین
Bacteriochlorophil Noun بیکٹیریا سے پیدا ہونے والا سبز رنگ جو روشنی کا اثر قبول کر کے پودے کی غذا بنانے کے عمل میں کام آتا ہے اور اسی کی موجودگی پتے کی سبز رنگت کا سبب بنتی ہے
Bacteriocidin Noun دافع بیکٹیریا ضد جسم (انٹی باڈی )
Bacterioclasis Noun بیکٹیریا شکنی
Bacteriodeae Noun جراثیم سے مشابہ
Bacteriodes Noun منہ ، سانس ، آنتوں ، جنسی اور بولی نظام میں رکاوٹ ڈالنے والا بیکٹیریا اور بالآخر انسان ہو یا جانور اس بیکٹیریا کے حملہ کے سبب موت کے منہ میں چلا جاتا ہے
Bacteriodiagnosis Noun بیکٹیریائی تشخیص
Bacteriogenic Noun بیکٹیریائی الاصل ، جراثیم میں پیدا ہونے والا
Bacterioid Noun بیکٹیریا نما
Bacteriologic Adjective جَرثُوميات کی يا اُن سے مُتَعلِق ۔
Bacteriological Adjective جرثومیات کا ۔ جرثومیات سے متعلق ۔
Bacteriological warfare Noun جراثیمی جنگ ۔
Bacteriologically Adverb جرثومیاتی طور پر سے ۔
Bacteriologist Greek جَرثومیات دان ۔ جَراثیم کے عِلم کے ماہِر
Bacteriology علم جراثیم ۔
Bacteriology pathological Noun مرضیاتی جرثومیات
Bacteriolysant Noun جراثیم پاش
Bacteriolysin Greek, L. Quod Vide جَراثیم پاشین ۔ ایک مَخصُوص اینٹی باڈی جَراثیم کو خَتَم کَرتی ہے
Bacteriolysis Adjective بیکٹیریا لو سسز ۔ جراثیم پاشی ۔ کسی اینٹی باڈی کا جراثیم کو ہلاک کرنا ۔
Bacteriolytic Adjective جَراثيم پاش ۔ جَراثيم پاشی سے مُتَعلِق ۔
Bacteriolyze Noun جراثیم پاشی پیدا کرنا
Bacteriopathology Noun جرثومیات امراضیات
Bacteriopexia Noun جراثیم کالگ جانا