bacterium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریم ، بکٹیریا کی واحد ۔ ایک خلیاتی پودا جس میں ضیائی تالیف نہیں ہوتی ۔ بہت سے جراثیم بیماریوں کی وجہ سے بنتے ہیں ۔ ان میں سے زیادہ تر کو ادویات سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ بکٹیر یا فطرت میں اپنا مخصوص کردار ادا کرتے ہوئے مردہ جانوروں اور پودوں میں بوسیدگی اور تحلیل پیدا کرتے ہیں ۔ بکٹیریا کو ان کی شکلوں کی وجہ سے تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ کوکس ، گول جراثیم ، سپائریلم ، بل دار جراثیم اور بیسی لس ، سلاخ نما جراثیم کو کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جَرثومَہ ۔ بيکٹيريا کا واحِد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جرثُومہ زِندہ اجسام جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نباتاتی جراثیم کی ایک قسم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریم ۔ کمپیوٹر وائرس کی ایک ایسی قسم جو خود اپنی نقل تیار کرتے رہتے ہیں ۔ سارے سسٹم پر قابو پا لیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu