English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bergere Noun غلاف چڑھی ہوئی باز و دار کرسی جو اٹھارہویں صدی میں استعمال ہوتی تھی ۔
Bergeret Noun دیہاتی نغمہ ۔ گڈریوں کا نغمہ ۔
Bergfall Noun پہاڑ کی چوٹی کا تباہ کن طور پر گرنا ۔
Bergia adorata Noun روہواں کربوجا
Bergius process برجیس پراسیس ۔ کوئلے سے سینتھٹک پٹرول بنانے کا طریقہ ۔ کوئلہ کو بھاری تیل کے ساتھ ایک پیسٹ میں تبدیل کرلیتے ہیں 250 درجہ دباﺅ پہ اسے ہائیڈ روجن کے ساتھ 470-450 سینٹی گریڈ پہ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس دوران قلعیکے نامیاتی مرکب سے عمل انگیز کا کا م لیا جاتا ہے ۔ کوئلہ کی ہائیڈ روجینیشن پر ایک سیال ( ہائیڈ رو کاربنز کا مکسچر ) پٹرویلم سے مشابہہ بن جاتا ہے ۔ اس مائع سے پٹرو ل ( تیل ) کا حصول فریکشنل ڈسٹی لیشن کے زریعہ ہوتا ہے ۔
Bergmannite Noun ایک قسم کا لال یا سفید پتھر جو ناروے میں ملتا ہے ۔
Bergomask Noun بیرگامو کا باشندہ ۔
Bergschrund Noun برف کے تودے یا اِس کی نرم چوٹی میں کوئی غار یا گڑھا ۔ پہاڑ کے بالائی حصہ اور گلیشیر کے درمیان خالی جگہ ۔
Bergy Adjective برف کے پہاڑ کا یا اس سے متعلق ۔
Bergylt Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Berhi Name برحی: شاباش ۔ آفرین ۔ کلمہ تحسین ۔
Berhyme Verb نظم لکھنا ۔ نظم کرنا ۔ نظم پڑھنا ۔
Beri beri Phrase بیری بیری ( مرض) : آنیورین یا حیاتین ب کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری جو چاول کھانے والی اقوام میں ہوتی ہے ۔
Beri beri Phrase بیری بیری ( مرض) : آنیورین یا حیاتین ب کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری جو چاول کھانے والی اقوام میں ہوتی ہے ۔
Beriberi (مرض ) بیری بیری، Aneurin(انیورین) یا حیاتین بی ١ کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری جو چاول کھانے والی اقوام میں ہوتی ہے
Berime Verb نظم کرنا ۔ کسی کی ہجو لکھنا ۔
Bering expedition Noun بیرنگ کی مہم ۔
Bering time Noun بيرِنگ وَقَت ۔
Beriya Name بریہ ۔ مخلوق ۔
Berjees Name برجیس ۔ چھوٹے ستارے ۔ مشتری سیارہ ۔ ایک نام برجیس طاہر ۔
Berjiah Name برجیہ: مشتری ۔ چھوٹے ستارے ۔
Berjisa Name برجیسہ: مشتری ۔ چھوٹے ستارے ۔
Berk Noun بدّھو ، احمق یا بالعموم جھگڑالو نہ سمجھا جانے والا ۔
Berk burk
Berka Name برکہ: اونٹ کی کھال سے بننے والا کپڑا ۔
Berkefeld filter Noun پانی صاف کرنے کا ایک آلہ ۔ اس آلے میں پانی چقماق مٹی سے گُزارا جاتا ہے ۔
Berkefeld flter Adjective پانی کو صاف کرنے کا آلہ پانی کو کیزل گوہر مٹی میں سے گزارا جاتا ہے جو سمندری خردبینی جانداروں کے ٹھوس حصوں سے بنی ہوتی ہے ۔
Berkeleian berkeleyan
Berkeleianism Noun بَرکَلے کا فَلسَفَہ ۔
Berkelium Noun (کِيمِيا) مَصنُوعی تابکار عُنصر ۔