English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bepinch Verb چونٹی کاٹنا ۔ چوری کرنا ۔
Bepine Verb غم کھانا ۔ کڑھنا ۔ ملول ہونا ۔ رونا ۔
Beplaster Verb ڈھک دینا ۔ گاڑھی چیز سے لت پت کر دینا ۔
Beplumed Adjective پروں سے بھرا ہوا ۔
Bepommel Verb خوب مکّے سے مارنا ۔ خوب گھونسے مارنا ۔
Bepowder Verb پاوڈر چھڑکنا ۔ سفوف ڈالنا ۔ باریک ہو جانا ۔
Bepraise Verb مبالغہ آمیز تعریف کرنا ۔ بے حد تعریف کرنا ۔
Beprose Verb خوب گپ شپ کرنا ۔ گپ ہانکنا ۔
Bepuff Verb پھلا دینا ۔
Bequeath وصیت کرنا ۔
Bequeathable Adjective وصیت کر کے دینے کے لائق ۔
Bequeathal Noun وصیت کر کے دینا ۔
Bequeathed ورثہ ملا ۔
Bequeather Noun میراث چھوڑنے والا ۔
Bequeathment Noun وصیت کر کے میراث چھوڑنا ۔
Bequest مال جو وصیت کی رو سے پہنچے ، میراث ۔
Bequest absolute
Bequest conditional
Bequest contingent
Bequest executory
Bequest usufructuary
Ber muda rig Adjective بادبانی جہاز پر بادبانوں کی ترتیب جس میں دونوں بادبان تکونی ہوتے ہیں اور بڑے بادبان کو اس پر بنی جیبوں میں لکڑی کی پھٹیاں ڈال کر مستحکم کیا ہوتا ہے مستول بہت بلند ہوتا ہے ۔
Ber nouilli s principle Adjective مائع کی لہر میں مختلف قطر والے پائپ میں بہائو کی کل قوت فی پائونڈ ہمیشہ ایک جیسی رہتی ہے جہاں دبائو کم ہے وہاں رفتار زیادہ ہے چنانچہ پائپ کے تنگ حصے سے مائع نیزی سے گزرتا ہے جہاں مائع کا دبائو زیادہ ہے وہاں رفتار کم ہے چنانچہ پائپ کے کھلے حصے سے مائع آہستہ بہتا ہے ۔
Bera jman Name براجمان ۔ روشنی ۔ عظیم المرتبہ ۔ درباری ۔ صدر مجلس ۔
Berate تنفید کرنا ۔
Berated تنفید کی ۔
Beray Verb نقشہ بگاڑنا ۔ حلیہ بگاڑنا ۔
Berber Noun, Adjective شُمالی افریقہ کے مُقامی ، بیشتر مُسلمان قبیلے کا فرد ۔ اِن کی زُبان ۔
Berberia Noun استسقا کی قسم کی بیماری جو پاوں کو مفلوج کر دیتی ہے ۔
Berberine c20 h19no5