English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Berkelium bk
Berkomine Phrase برکومین : دیکھئے امیپر امین ۔
Berkozide Phrase برکوزائیڈ : دیکھئے بینڈر فلو آزین ۔
Berks Noun دَرمِيانے قَد کے سَياہ اور سَفيد سُوَروں کی نَسَل ۔
Berkshire Noun (بَرطانوی) اِنگلَستان کے جُنُوب ميں ايک صُوبَہ ۔
Berleria priontis Noun پیابانسہ ، کٹ سیریا ، کانتھو جتھی
Berlin Noun بَرلَن ۔ چار پَہيوں کی چھَت والی گاڑی جو سَب سے پہلے بَرلَن ميں تَيار ہُوئی ۔
Berlin black New Latin لوہے کی وارنش ۔
Berlin blue Noun پروشیا کا نیلا رنگ ۔
Berlin castings Noun برلن کے لوہے کا آرائشی سامان ۔
Berlin decree Noun احکام برلن ۔
Berlin iron Noun نازک چیزیں ڈھالنے کا لوہا ۔
Berlin s disease Noun شبکیہ کو چوٹ لگنے سے استسقاء
Berlin warehouse Noun برلن کے رنگین اونی دھاگے کی دوکان ۔
Berlin wool Noun رنگین اونی دھاگہ ۔
Berlin work Noun بٹے ہوۓ اون کی کشیدہ کاری ۔
Berliner Noun برلن کا باشِندہ یا شہری ۔ ایک ہلکا تلا ہوا نِشاستے کابن جِس میں جام بھرا ہوتا ہے ۔
Berm Noun سَڑَک کے کِنارے تَنگ جَگَہ ۔
Berm bank Noun نہر کا کنارہ ۔
Bermuda Noun شمالی اٹلانٹک میں جزیروں کا ایک مجموعہ ۔
Bermuda grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Bermuda rig marconi rig
Bermuda shorts Noun چُست جانگیا جو گھٹنوں تک ہوتا ہے ۔
Bermuda triangle Noun مغرِبی اوقیانوس کا ایک عِلاقہ جِس کی بابت روایت ہے کہ وہاں سے گُزرنے والے جہاز اور طیّارے لا پتہ ہو گۓ ۔
Bermudarig Adjective جہاز پر بادبانوں کی ایک خاص ترتیب ۔ جہاز کے دونوں بادبان تکونے ہوتے ہیں ۔
Bermudas bermuda shorts
Bernard s canal لبلبے کے معاون نالی ۔
Bernardin Adjective سنت برناڈ یا سسٹرشین کے سلسلے کا یا ان سے متعلق جس کی سرپرستی نے کی تھی ۔
Bernese mountain dog Noun بَرنيز پَہاڑی کُتّا ۔
Berni Name برنی ۔ نوجوان کم سن ۔