English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bernoulli box Noun برنالی باکس ۔ ایک ریموو ایبل فلاپی ڈسک ڈرائیور جو پرسنل کمپیوٹرز میں استعمال کی جاتی ہے ، جس میں ایک نہ مٹنے والی کارٹر یج استعمال ہوتی ہے ، اس کی سٹوریج کی گنجائش کافی زیادہ ہے ۔
Bernoullis principle
Bernoullistheorem a theorem concerning steady state flow in an incompressible fluid of zero viscosity the sun of the pressure the gravitational potential energy per unit volum and the kinetic energy per unit volume is constant along a streamline
Berob Verb لوٹ لینا ۔ چھین لینا ۔
Beroe Noun ایک قسم کا بحری جانور ۔
Berried Adjective گُوندَنِيوں سے لَدا ہُوا ۔
Berrier to entry Adjective صنعتی میدان میں نئے آدمی کے لئے رکاوٹ ۔ سنگ راہ ۔ ترقی میں رکاوٹ ۔
Berries Name بیر ۔
Berry Adjective بیری ۔ پھل دانہ ۔ چھوٹا گول ۔ منہ بند پھل ۔ گودا دار اور چھلکایا غلاف ثمر رکھتا ہے ۔
Berry aneurysmal Noun دماغی شریان کا تھیلی نما پھیلاﺅ
Berry circle Noun آنکھ کے سنحت حصہ میں بصری عصب کے داخلی مقام میں شریانوں کا دائرہ
Berry like Adjective بيری۔ گُوندنی جيسا ۔
Berry myrstle Noun حب آلاس
Berryless Adjective گُوندنی کے بَغير ۔
Bers knife
Bersagliere Noun نِشانے باز ۔ تير انداز ۔
Bersaglieri Noun نادر انداز ۔
Berseem Noun مِصری گھاس ۔ بَرسيم ۔
Berserk Noun, Adjective تُند ۔ غُصيلَہ ۔ غَضَبناک حالَت ميں ۔
Berserker Noun تُند و تيز غُصّے والا شَخَص ۔
Bertebra Noun طعرتعبرال
Berth بحری جہاز کونشست میں ڈالنا ۔
Berth cargo بار جہاز کا سستا کرایہ ۔
Berth clause Adjective شق جس کی رو سے گودی میں لنگر اندازی کا کرایہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب جہاز میں مال کی لدائی شروع ہوتی ہے ۔
Berth deck Noun عرشے کا وہ مقام جہاں مسافروں کے برتھ کا انتظام ہو ۔
Berth freight Adjective لنگر اندازی کے واجبات یعنی جگہ دینے کا کرایہ ۔
Berth rate Noun شرح لنگر اندازی ۔
Berth rates Adjective شرح مال برداری ۔
Bertha Noun بَرتھا کالر يا چُنَٹ ۔
Berthage Adjective گودی میں جہاز کے لنگر انداز ہونے کی جگہ ۔ لنگر اندازی کے واجبات یعنی جگہ دینے کا کرایہ ۔