bergius process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برجیس پراسیس ۔ کوئلے سے سینتھٹک پٹرول بنانے کا طریقہ ۔ کوئلہ کو بھاری تیل کے ساتھ ایک پیسٹ میں تبدیل کرلیتے ہیں 250 درجہ دباﺅ پہ اسے ہائیڈ روجن کے ساتھ 470-450 سینٹی گریڈ پہ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس دوران قلعیکے نامیاتی مرکب سے عمل انگیز کا کا م لیا جاتا ہے ۔ کوئلہ کی ہائیڈ روجینیشن پر ایک سیال ( ہائیڈ رو کاربنز کا مکسچر ) پٹرویلم سے مشابہہ بن جاتا ہے ۔ اس مائع سے پٹرو ل ( تیل ) کا حصول فریکشنل ڈسٹی لیشن کے زریعہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu