English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Benzonitrite or phenyl cyanide c6h5cn
Benzophenone Noun (کِيمِيا) قَلمی کِيٹُون جو بُنيادی طَور پَر خُوشبُويات بَنانے ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔
Benzophenone or diphenyl ketone c6h5coc6h5
Benzopyrene c20 h 12
Benzoyl Noun (کِيمَيا) بنزُويل ۔
Benzoyl radical Noun بنزوئل اصلیہ ۔
Benzoylic Adjective بنزوئل کا ۔
Benzphetamine Noun ایفیٹامین سے ملتی جلتی دوا جو موٹاپا دور کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Benzthiazide Phrase بینز تھا یا زائیڈ : دیکھئے کلورو تھیازائیڈ ۔
Benztropine Noun اٹروپین سے ملتی جلتی دوا جو مسکن اور سن کرنے والی دوا کے طور پر بھی دی جاتی ہے ۔ پارکنسنزم میں پٹھوں کی سختی دور کرتی ہے ۔
Benztropine methanesulphonate Phrase بفینیم ہايیڈروکسی نفتھوایٹ : ہک ورم اور راﺅنڈ ورم کے خلاف موثر خوراک سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دینی چاہیئے ۔
Benztropine methanesulphonte Phrase بینز ٹروپین ۔ میتھین سلفونیٹ : اعضلات کو آرام پہنچانے والی دوا ۔
Benzyl Noun (کِيمِيا) بينزائل ايک نامياتی يَک گَرِفتَہ تَرکيبی جُز۔
Benzyl alcohol c6h5ch2oh
Benzyl benzoate ایک خوشبو دار دوا ۔
Benzyl peroxide c6h5 co2 o2
Benzylamine c6h5ch2nh2
Benzylbenzoate aromatic Noun خوشبودار مائع جسے خارش کھجلی دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Benzylene Noun بنزائلین ۔
Benzylenic Adjective بنزائل کا ۔
Benzylidene chloride or benzyl chloride c6h5chcl2
Benzylpenicillin penicillin Noun پہلی جراثیم کش ہے جسے پنسلین جی بھی کہتے ہیں ۔ اسے ٹیکے کے ذریعے گرام مثبت اور بہت سے دوسرے جراثیم مارنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔
Benzyne c6h4
Benzyne c6h4 a reactive intermediate formed during some organic reactions Phrase بنزائن ، پٹرولیم بنزین پٹرولیم ایتھر ، ہائیڈروکاربنز کا آمیزہ جو کہ زیادہ تر الکینز ہوتے ہیں پٹرولیم سے حاصل ہوتا ہے ۔
Beogex Noun شافہ جو جسم میں داخل ہونے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج کرتی ہے جس سے انٹریوں میں حرکت پیدا ہوتی ہے اور فضلے کا اخراج ہوتا ہے ۔
Beorrhavia disfusa Noun بکپھرہ ، تخم اسپت
Beos Noun بی او ایس ۔ بی انکار پوریٹد کا تیار کردہ ایک آپریٹنگ سسٹم ۔
Bepaint Verb رنگ چڑھانا ۔ رنگ سے بھر دینا ۔
Bepelt Verb پھینکنا ۔
Bephenium hydroxynaphthoate Noun ہک وورم اور رائونڈوورم کے خلاف موئثر دوا جسے کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دیا جاتا ہے ۔