English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Benzenesulphonic acid c6h5so2oh a derivative of benzene which exists as a colourless oil Phrase بنزین سلفونگ ایسڈ ، ایک قلمی حل پذیر ٹھوس ، نقطہ پگھلاﺅ 52.5cنامیاتی تالیف میں بطور عمل انگیز استعمال کیا جاتا ہے ۔
Benzenesulphonyl chloride c6 h5 so 2 cl
Benzenoid structurally related to benzene Phrase بنزے نائیڈ ، یہ ساخت میں بنزین سے ملتا جلتا ہے ۔
Benzethonium chloride Noun مقامی دافع تعفن اور محفوظ کرنے والا مادہ
Benzhexol منہ کی خشکی ۔
Benzhydrol Noun بنز ہائیڈ رول ۔
Benzidine Noun قَلمی ہائيڈروکاربَن جو نائٹروجَن سے نِکالا جاتا ہے ۔
Benzil Noun ایک زردی مائل بلوری مادہ ۔
Benzilate Noun ترشہ لوبانی کا نمک ۔
Benzilic acid Noun ترشہ لوبانی ۔
Benzine Adjective پٹرولیم کے جلد اُڑنے والے مرکبات کا آمیزہ ۔
Benzion سَلاجیت ۔ لوبان ۔ قُدرَتی رال ۔ چھاتی کے امراض میں مُفید ہے
Benzo Noun لوبانی ۔
Benzoate Noun لُوبانی نَمَک ۔
Benzoate a salt or ester of benzoic acid Phrase بنز وایٹ ، بنزئیک ایسڈ کا ایک نمک یا ایسٹر ۔
Benzoate of soda sodium benzoate
Benzoated Adjective لُوبان آميز ۔
Benzocaine Phrase بنزوکین : نسبتاً غیر زہریلی ، سطح کوسن کرنے والی دوا ۔ سفوف ۔ مرہم یا چونے والی گولی کے طور پر مستعمل ۔
Benzodiazepines Noun ہلکے قسم کی مسکن ادویات کا گروپ جو اضطراب کم کرتی ہیں پٹھوں اور اعصاب کو سکون دیتی ہیں ۔
Benzoic Adjective لُوبانی ايسَڈ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Benzoic acid Phrase لوبانی ترشہ : دافع تعفن اور سماروغ ۔ رنگ ورم کے لئے مستعمل ۔
Benzoic acid c6h5cooh
Benzoin بن زوان ۔ لوبان ۔
Benzoin gum gum benjamin
Benzoinate Adjective بینزوئن سے بھر دینا ۔
Benzoinatus adeps Noun خوشبودار چربی
Benzoine Noun لوبان لبان جاوا سلاجیت
Benzol Adjective ناخالص بینزین اور اس طرح کے دوسرے تیل جو موٹروں میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Benzole Noun بنزول ۔
Benzoline Noun غیر خالص بنزین ۔