ber nouilli s principle – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائع کی لہر میں مختلف قطر والے پائپ میں بہائو کی کل قوت فی پائونڈ ہمیشہ ایک جیسی رہتی ہے جہاں دبائو کم ہے وہاں رفتار زیادہ ہے چنانچہ پائپ کے تنگ حصے سے مائع نیزی سے گزرتا ہے جہاں مائع کا دبائو زیادہ ہے وہاں رفتار کم ہے چنانچہ پائپ کے کھلے حصے سے مائع آہستہ بہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu