English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bend leather Noun تلے کا چمڑا ۔
Bend over Verb جسم کو کمر سے موڑنا ۔ دوہرا کرنا ۔
Bend over backwards to do something Verb کسی کے کام آنے کی پوری کوشش کرنا ۔ کسی کی مدد کرنے کی پوری کوشش کرنا ۔
Bend over or lean over backwards Verb کسی کی مدد کرنے یا اسے خوش کرنے کی انتہائی کوشش کرنا ۔
Bend sinister Noun پَٹی / فيتَہ ۔
Bend somebodys ear
Bend the rules Verb قوانین و ضوابط میں لچک پیدا کرنا ۔ عموماً کسی کی مدد کی خاطر ۔
Bendable Adjective خم پذیر ۔ موڑنے کے قابل ۔ بل دینے کے قابل ۔
Bended جھکا ۔
Bender Noun جھُکانے والا ۔ خَم دينے والا جيسے پلاس ۔
Bending moment Adjective قوت کی موڑے کی طاقت مثلا لیور کے سرے پر قوت کی موڑ کی طاقت ۔
Bending moment for a cross cection of a beam of similar rigid object the total moment acting on the object on one side of the cross cection also equal to the total moment on the other side of the beam is in static equilibrium
Bendlet Noun چھوٹی ترچھی لکیر ۔
Bendrofluazide Phrase بنڈروفلوازائیڈ : ایپری ٹیکس ۔ پیشاب آور ۔ گردوں میں سوڈیم اور کلورائیڈ کے انجذاب کو کم کرتی ہے ۔
Bends Noun (بول چال) غوصی تَشَنُّج ۔
Bends Noun (بول چال) غوصی تَشَنُّج ۔
Bends spectrum Noun بندارظیف
Bendsome Adjective کچیلا ۔
Bendwise Adverb ترچھی لکیر کے رُخ پر یا حالت میں ۔
Bendy Adjective نرم ، لچکدار جو مُڑ سکے ۔ جِس میں ایک شکل سے دُوسری شکل میں مُڑنے کی صلاحیت ہو ۔
Beneaped Adjective ساحل افتادہ ۔ چیزیں جو جزر کے وقت ساحل پر رہ جائیں ۔
Beneath تَلے ۔ نيچے ۔ خِلافِ شان ۔
Beneath contempt Adjective انتہائی قابلِ مذمت ۔ قابلِ نفرت ۔ نفی کرنے کے قابل ۔
Beneath his veneer of politeness lay hostility Phrase اس کی شائستگی کے پیچھے اس کی دشمنی چھپی ہے
Benedication اشیرباد برکت دعائے خیر ۔
Benedicite Noun دُعاۓ برکت و شُکر نِعمت خصوصاً جو بعض دیندار لوگ کھانے کی میز پر پڑھتے ہیں ۔
Benedick نو شادہ شدہ مرد ۔
Benedict benedick
Benedict benedik نیا شادی شدہ ۔
Benedict solution بینی ڈکٹ محلول ۔ c u s o4 , na2 co3 اور سوڈیم سٹریٹ کا ایک محلول شکریں ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔