English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bench holdfast Noun لوہے کا وہ کانٹا جو ایک حلقے میں پھسلتا ہے اور جس سے تختہ تھاما جاتا ہے ۔
Bench hole ٹوائلٹ
Bench legged
Bench mark Adjective تیر کا نشان جو پتھر پر کندہ کر کے سامنے سطح سمندر سے بلندی فٹ میں درج کی ہوتی ہے یہ نقشہ نیولسی میں حوالے کے کام آتا ہے ۔
Bench optic Noun تخت مناظر
Bench parole Noun عدالت کی طرف سے عارضی رہائی ۔
Bench penalty bench minor
Bench plane Noun بڑھئی کا رندا ۔
Bench reagent Noun بنچ کیمیائی عامل ۔ بنچ ری ایجنٹ ۔
Bench screw Noun پیچ میں لگا ہوا شکنجہ ۔
Bench shears Noun تانبے اور جستے کا کام کرنے والے کے پاس والی قینچی ۔
Bench show Noun نمائشِ مویشیاں ۔ کُتّوں اور ديگَر جانوَروں کی نُمائش ۔
Bench single
Bench stop Noun لکڑی یا دھات کا وہ ٹکڑا جو بڑھئی کے بنچ پر ہوتا ہے اور جس کے سہارے وہ کام کرتا ہے ۔
Bench table Noun خانقاہ میں پتھروں کی نیچی نشست جو دیواروں میں لگی ہو یا ستون کے چاروں طرف ہو ۔
Bench vice بینچ میں لگا ہوا شکنجہ ۔
Bench warrant Noun (قانُون) عدالَتی وارَنٹ ۔
Benched foundation Adjective سیڑھیوں کی صورت میں بنی دیوار کی بنیاد تاکہ بنیاد پہاڑی سے نیچے نہ کھسکے ۔
Bencher Noun (بَرطانوی) ميجَسٹَريٹ ۔ جَماعتِ وُکَلَا کا بَزُرگ ممبَر ۔
Bencherror Noun بنچ خطا ۔
Benchership Noun ان آف کارٹ کی مجلس منتظمہ کے رکن کا مقام ۔
Benchlet Noun چھوٹا بنچ ۔ اسٹول ۔ تپائی ۔
Benchmark Noun, Verb سروے کرنے والے کا بنایا ہوا نِشان کِسی دیوار ، ستون یا عمارت وغیرہ پر جو اونچائی کو ناپنے کے لیے بطور نُقطہ حوالہ ڈالا جاتا ہے ۔
Benchmark1 Noun بنچ مارک ون ۔ ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر کی کارکردگی جانچنے والا ایک ٹیسٹ ۔
Bend خم دینا ۔
Bend a twig while it is young Idiom کچّے بانس جِدھر جھکاوٴ جُھک جاتے ہیں ۔
Bend crock or lift the elbow
Bend crookor lift the elbow
Bend dexter Noun مَتوازی لَکيريں ۔
Bend down Verb جسم کو نیچے کی جانب جھکانا ۔