English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Benedictine Noun, Adjective سینٹ بینی ڈکٹ کے فِرقے کا راہِب یا راہِبہ ۔ برانڈی سے بنی ایک خاص شراب جو پہلے پہل اِس فِرقے کے لوگوں نے فرانس میں تیار کی تھی ۔
Benediction Noun اشیر باد ، برکت ، دُعائے خیز ۔
Benedictional Adjective دعا و مناجات کی کتاب سے متعلق ۔
Benedictive Adjective برکت والا ۔ دعائیہ مناجاتی ۔ دعائے خیر کا ۔
Benedictory Adjective دُعا کَرتے ہُوئے ۔
Benedicts solutionbenedicts reagent an alkalin solution of cu2 ions complexed with citrate ions
Benedictum Noun خشب الابنیاءأ
Benedictus Noun مسیحیوں کی دُعا ۔ مَناجات ۔
Benefaction عطیہ خیرات نیکی ۔
Benefactive aspect Noun اطلاقی کیفیت ۔
Benefactor محسن ۔
Benefactorship Noun احسان ۔
Benefactory Adjective محسن سے متعلق یا محسن کا ۔ محسن ۔
Benefactress Noun دان پُن کَرنے والی ۔ فَيّاضّن۔
Benefic Adjective مہَربان ۔ مُخَيَّر ۔ نيک اور مَوافِق اثرات کا حامِل ۔
Benefic construction Noun تعبیر مفید قانون کی آمد دو تعبیریں ہوں تو جو تعبیر مفید ہو گی اُس کو اختیار کیا جائے ۔
Benefice Verb کلیسا کے لیے جاگیر عطا کر دینا ۔
Benefice of clergy Noun کشیش کی جاگیر ۔ وقف ۔ عطیہ ۔
Beneficed Adjective موقوفہ ۔ عہد جس کے ساتھ وقف یا جاگیر ہو ۔
Beneficence احسان ۔
Beneficent نیک رحم دل محسن ۔
Beneficent a l n a a f i
Beneficential Noun مخیر ۔ آپکاری ۔ کریم النفس ۔ فائدہ بخش ۔
Beneficently Adverb احسان کَرتے ہُوئے ۔
Beneficial سود مند کار آمد مفید ۔
Beneficial interest حق استفادہ ۔ حق تصرف ۔
Beneficial owner مالک انتفامی ۔
Beneficial ownership Noun ملکیت انتغاعی ۔ ملکیت بغرض فائدہ ۔ کسی ملک پر حکومت کرنا اور اُس کو فائدہ پہنچانا ۔
Beneficial reforms Noun مفید اصلاحات ۔
Beneficial surplus Noun مفید بچت ۔