English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bemused دماغ مختل کر دیا حیران کیا ۔
Bemusedly Adverb مَدحوشی سے ۔
Bemzoic anhydride c6h5co
Ben Noun رائی ۔ تِل ۔ ثَمَر پان ۔
Ben and ben Noun مکانات کا باہری یا اندرونی یا سب حصے ۔
Ben day process benday process
Ben nut Noun رائی خرول ثمربان
Ben tree Noun بان بید
Ben trovato Adjective خوش ایجاد ۔ چُست اگرچہ نا درست ۔
Bena Name بینا ۔ عقلمند ۔
Benactyzine ماحول سے الَگ تھَلَگ رہنے کا احساس پَیدا کَرنے والی دَوا ۔ پَریشانی میں اِستَعمال کی جاتی ہے
Benadryl Phrase بینا ڈرل : دیکھئے ڈائی فینائیڈرامین ۔ بیش محسس دوائی کھانسی میں مفید ۔
Benami Adjective غیر حقیقی ۔ برائے نام
Benami creditor Noun بے نامی قرض خواہ ۔ قرض لینے والا ایسا شخص جس کا نام معلوم نہ ہو ۔
Benami owner Noun بے نامی مالک ۔ ایسا مالک جس کا نام معلوم نہ ہو ۔
Benami transaction Noun بے نامی معاملہ ۔ بے نامی سودا ۔ ایسا سودا کرنا جس کا معلوم نہ ہو ۔
Benamider Noun غیر حقیقی خریدار ۔ بے نامی خریدار ۔ فرضی خریدار ۔
Benazeer Name بے نظیر ۔ بے مثل ۔
Benazir Name بے نظیر : بے مثل ۔ لاثانی ۔ یکتا ۔
Bencard Phrase دیکھو ۔
Bence jones Noun ہڈیوں کے گودے میں پلازما کے ابنارمل خلیوں کی کثرت والے مریضوں کے پیشاب میں پروٹین کی موجودگی ۔
Bence jones protein
Bence joness protein
Bencejones protein Noun ہَڈّیوں کے گُودے کی بیماری میں لِحمی اجسام کا پیشاب میں آنا
Bencephaioid carcinoma Noun نرم سرطانی گلٹی
Bench بينچ ۔ تپائی
Bench clamp Noun بنچ کا شکنجہ ۔
Bench clerk Noun کلرک عدالت ۔ اجلاس عدالت کلرک ۔
Bench division Noun اجلاس متفقہ ۔ دو ججوں کا مشترکہ اجلاس بغرض سماعت مقدمہ ۔
Bench full