bendrofluazide – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

بنڈروفلوازائیڈ : ایپری ٹیکس ۔ پیشاب آور ۔ گردوں میں سوڈیم اور کلورائیڈ کے انجذاب کو کم کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھائزائذ گروپ سے تعلق رکھنے والی پیشاب آور دوا ۔ اس کے اثرات ۲۰ سے ۲۴ گھنٹے تک جسم میں رہتے ہیں ۔ جگر یا گردوں کے فیل ہونے کی صورت میں بڑی احتیاط سے دی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu