English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Belute Verb کیچڑ سے لت پت کر دینا ۔
Belve dere Adjective گھر کی چھت پر کھلی اطراف والا کمرہ ۔
Belve ere Noun گرمی گزارنے کا بنگلہ جو کسی بلندی پر بنا ہو ۔
Belvedere Noun (اطالوی ؛ حسِين مَنظر) مَہتابی ۔ فضائی نِظارہ
Bema Noun, Holy Biblical (مَشرَقی کلِيسا) قُربان گاہ کا احاطَہ ۔ مُتبَرَک جَگَہ ۔
Bemad Verb پاگل بنا دینا ۔ دیوانہ کر دینا ۔
Bemangle Verb بالکل صورت بگاڑ دینا ۔ کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ۔
Bemask Verb چھپانا ۔ نقاب چڑھانا ۔ حجاب کرنا ۔
Bemaster Verb قبضہ میں لانا ۔ ماہر ہونا ۔ مہارت حاصل کرنا ۔
Bemaul Verb بری طرح زخمی کر دینا ۔
Bemazed Adjective بہت زیادہ حیرت زدہ ۔ متحیر ۔
Bembecidae Adjective بیمبی سیڈا ۔ شکار خور بھڑ ۔ نیم سماجی شکار خور حشرات زیادہ تر فوسلی ہیں ۔ یہ بھیڑیں اپنے شکار کو ڈنگ مار کر مفلوج کر دیتی ہیں پھر انہیں اٹھا کر اپنے گھونسلہ میں لے جاتی اور اپنے لاروا کی غذا بناتی ہے
Bemean Verb ذلیل کرنا ۔ خراب کرنا ۔ ذلیل بنا دینا ۔
Bemegride Noun تنفسی محرک جسے وریدی ٹیکے کے ذریعے بھی دیا جاسکتا ہے ۔
Bemetallist Noun سونے چاندی کے سِکّوں کو رِواج دينے کا حامی ۔
Bemie آلودہ کرنا ۔
Bemire کیچڑ میں لت پت کرنا ۔
Bemired کیچڑ میں لت پت کیا ۔
Bemist Verb دھندلا دینا ۔ دھندلا کر دینا ۔ دھند میں مبتلا کر دینا ۔
Bemoan ماتم کرنا ۔
Bemoaned ماتم ہوا ۔
Bemock مذاق کرنا ہنسی اڑانا ۔
Bemocked مذاق کیا ہنسی اڑائی ۔
Bemonster Verb سراسر مہمل بنا دینا ۔ کسی کو ننگ بشر سمجھنا یا کہنا ۔
Bemouth Verb شیخی بگھارنا ۔ گستاخی سے بولنا ۔
Bemud Verb کیچڑ سے لت پت کر دینا ۔
Bemuddle درہم برہم کرنا ۔
Bemuddled درہم برہم کیا ۔
Bemuffle Verb آواز دبا دینا ۔
Bemuse دماغ مختل کر دینا حیران کرنا ۔