English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Below court عدالت ماتحت ۔
Below decks Adjective عرشہ کے نیچے ۔
Below freezing Adjective صفر درجے سے کم ۔ نقطہ انجماد سے کم ۔ بہت کم درجے والا ۔
Below one s breath
Below ones breath
Below or under ones breath
Below or under ones breath
Below par عام قیمت یعنی لکھی ہوئی قیمت سے کم قیمت پر ۔
Below stairs Idiom نوکروں کے درمیان ۔
Below the belt Phrase نامُناسَب ۔ غَلَط طَريقے سے ۔
Below the line حکومت کی آمدنی و خرچ کے بجٹ سے ہٹ کر ۔
Below the mark بِلّا ۔ تِجارتی مارکہ یا کوئی مَرئی نِشان جو خُود اپنایا گیا ہو یا کِسی کی طَرَف سے دیا گیا ہو ۔ ایک مُسَلّمَہ مَعیار ۔
Belt کمر بند ۔
Belt hitting below the belt وار کرنا ۔ (گھٹیا طریقے سے)
Belt lacing Noun مشین کے تسمہ کے سروں کو باندھنے کا تسمہ ۔
Belt line rail road Noun کِسی مَرکَزی مُقام کے گِرد بَنی ہُوئی ريل کی پَٹری ۔
Belt man Noun بیلٹ مین ۔ پٹے والا
Belt out Verb بلند آواز سے گانا ۔ ساز کو تیز آواز سے بجانا ۔
Belt saw Noun پہیے پر چلنے والا گول آرا ۔
Belt up Verb کسی کو سختی سے خاموش رہنے کے لئے کہنا ۔ چُپ رہنے کے لئے کہنا ۔
Belt way belt line
Beltane Noun بَلتان ۔ اسکاچ يَومِ مئی ۔
Belted گھیرا ۔
Belted cattle Noun ڈچ کے کالے مویشی کی ایک جنس جس کے بیچوں بیچ سفید رنگ کا حلقہ ہوتا ہے ۔
Belting Noun تَسمَہ ۔ پَٹياں بَنانے کا سامان۔ مارپيٹ ۔
Beltman Noun موج سواری کرنے والوں کے جان بچانے والے دستے کا رُکن ۔
Belts ville small white
Beltway Noun شہر کے گرد بنی ہوئی ایسی سڑک جو ٹریفک کو مرکز سے دور رکھے ۔ پٹی راستہ ۔ شاہراہ جو شہر کے باہر سے گزرے ۔
Beltwise Adverb کمر بند کے طور پر ۔
Beluga Adjective بی لوگا ۔ سفید وہیل ۔ دیوہیکل روی سنگ ماہی مچھلیوں کی ایک نوع ۔