English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bellyache بہت زیادہ شکایت کرنا ۔
Bellyache bush Noun جنگلی ہرن بھرنڑی ورنڑا جنگلی
Bellyached بہت زیادہ شکایت کی ۔
Bellyband Noun گھوڑے کا کمر پٹکا ، تنگ ، جِس کے ساتھ بم جُڑے ہوتے ہیں ۔
Bellyflop Noun, Verb پانی میں پیٹ کے بل چھلانگ ۔ اِس طرح چھلانگ مارنا کہ آپ کا پیٹ پانی پر زور سے لگے ۔
Bellyful Noun پیٹ بھر کھانا ۔ کوئی شے جِس سے جی اوبھ جاۓ ۔
Beloing to sth Phrase ر کن ہو نا ( کسی خا ندا ن ۔ ادارے یا کسی گر وہ کا ۔
Belomancy Noun تیروں کے ذریعہ شگون لینا ۔
Belonephobia Noun نوکدار چیزوں سے ڈرنا
Belong ملکیت ہونا ۔
Belong here Verb کسی جگہ رہنا ۔ کسی تقسیم کے تحت میں آنا ۔
Belong in Verb کسی تقسیم کے تحت میں ہونا ۔
Belong to ملکیت ہونا یا اس سے تعلق رکھنا ۔
Belong to sb Phrase کسی کی ملک ہو نا ۔کسی کا حق ہو نا ۔
Belonged مناسب جگہ ہوئی تعلق رکھا ۔
Belonging Adjective دوسروں سے یکبہتی کا احساس ۔
Belongingness Noun اہم ، ضروری اور کلی ہونے کی حالت یا صفت ۔
Belongings Noun کِسی کی منقولہ ملکیت ، اسباب ۔ کِسی کی جائیداد ۔
Belonite Noun ایک قسم کی معدنی شئے جو بہت چھوٹی ، سوئی کی شکل کے بلور میں پائی جاتی ہے ۔
Belonoid Noun سوئی جیسا گوہانجنی
Belord Verb مائی لورڈ کہہ کر ، خطاب کرنا ۔ کسی پر حکم فرماں ہونا ۔
Belorussian Noun بيلو رُوسی ۔ رُوس کے مَغرَبی علاقے کا باشِندَہ ۔
Belostomatic Adjective بلیسٹو میٹیڈا ۔ آبی کھٹمل ۔ کثیر پروں والے حشرات یہ چپٹے پچکے ہوئے اور بھنورے رنگ کے کھٹمل تازہ پانی میں رہتے ہیں ۔ چھوٹے حشرات جونکیں اور چھوٹی مچھلیاں تک کھا جاتے ہیں ۔
Belove Verb محبت کرنا ۔ محبوب رکھنا ۔ پیار کرنا۔
Beloved چیتا پسندیدہ محبوب ۔
Beloved think it not strange concerning the fiery trial which is to try you as though some strange thing happened unto you
Beloved thou doest faithfully whatsoever thou doest to the brethren and to strangers
Below Preposition نيچے ۔ تحَت ۔ تَلے ۔ کم رُتبَہ ۔
Below average Adjective عام معیار سے کم ۔ غیر معیاری ۔ ناقابلِ تسلی معیار والا ۔
Below below ones breath