English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Belly band Noun کَمَر بَند ۔ بِطان ۔
Belly band Noun کَمَر بَند ۔ بِطان ۔
Belly belly god پیٹو ۔ زیادہ کھانے والا ۔ خوش خوراک ۔
Belly bound Adjective قبض والا ۔
Belly brace Noun وہ چوپارہ پٹی جو بھاپ انجن کے نیچے ہوتی ہے ۔
Belly butto Noun ناف ۔
Belly button Noun ناف ۔ مَرکَز ۔ بيچ ۔
Belly dance Noun وہ رقص جس میں شکم کے عضلات حرکت میں لاۓ جاتے ہیں ۔
Belly drum Noun پیٹ کا ڈھول ہونا
Belly flop Verb پیٹ کے بل پانی میں کودنا ۔ پیٹ کے بل پانی میں چھلانگ لگانا ۔
Belly flop Verb پیٹ کے بل پانی میں کودنا ۔ پیٹ کے بل پانی میں چھلانگ لگانا ۔
Belly fretting Noun گھوڑے کے پیٹ کا درد ۔ گھوڑے کی تنگ باندھنے سے جو تکلیف ہو ۔
Belly frog Noun بچے کے پیٹ کی غشائے طبلی
Belly ful
Belly god
Belly gun Noun چھوٹی نال والا پستول یا ریوالور جو آسانی سے چھپایا جا سکے ۔
Belly gut
Belly guy Noun وہ آلہ جر ثقیل جو بھاری اٹھانے والے آلے میں آدھے راستے پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Belly land Verb, Interjection پيٹ کے بَل اُتَرنا ۔
Belly land Verb, Interjection پيٹ کے بَل اُتَرنا ۔
Belly landing Noun ہوائی جہاز کا پیٹ کے بل اُترنے کا عمل ۔ شکمی اُتار ۔
Belly laugh Noun زِندَہ دِلانَہ قہقہَہ ۔
Belly of dropsy Noun پیٹ کا استقاء
Belly out Verb پھولنا ۔ اُبھرنا ۔ توندیلا ہونا ۔
Belly pinched Adjective گرسنہ ۔ فاقہ سے ۔ بھوکا ۔
Belly pinched Adjective گرسنہ ۔ فاقہ سے ۔ بھوکا ۔
Belly robber Noun باورچی ۔ طبّاخ ۔
Belly stay
Belly worship Noun شکم پروری ۔ بھوکا پن ۔
Belly worship Noun شکم پروری ۔ بھوکا پن ۔