belostomatic – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بلیسٹو میٹیڈا ۔ آبی کھٹمل ۔ کثیر پروں والے حشرات یہ چپٹے پچکے ہوئے اور بھنورے رنگ کے کھٹمل تازہ پانی میں رہتے ہیں ۔ چھوٹے حشرات جونکیں اور چھوٹی مچھلیاں تک کھا جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu