English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Belladonna viride extracum Noun سبز لفاج ک ست
Bellarmine Noun ایک روغنی پانی کا جگ جس کا پیٹ کشادہ ہوتا ہے اور گردن پتلی ہوتی ہے ۔ صراحی ۔
Bellbird Noun گھنٹی کی طرح مُترنم آواز نِکالنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً وسطی و جنوبی امریکا کی جِنس سے مُتعلق ۔
Bellboy Noun ہوٹل یا کلب کا وردی پوش دربان یا خِدمت گار ۔
Belle Noun ہِسٹَیریا کے مَریض میں جَذبات کا بے رَبط اِظہار
Belle assemblees Noun شاندار اجتماع ۔
Belle dame Noun حسینہ ۔
Belle indifference ہَسٹیریا کے مَریضوں کی علامات جو جَذبات کی کَمی ظاہر کَرتی ہَیں
Belle lettre
Belle passion Noun محبت ۔
Belled گھنٹہ بجایا ۔
Bellergal Noun فینوباربی ٹون ارگوٹامین اور بیلا ڈونا الکائڈز پر مشمتل دوا کا تجارتی نام ۔
Belleric Noun, Adjective بلی لاج ۔ بھیڑا ۔
Belleric myrobolan Noun بلیلہ ، بھیڑا
Belles lettres
Bellestein test بیلسٹائن ٹیسٹ ۔ یہ ٹیسٹ نامیاتی مرکبات میں ہیلو جینز کی موجودگی کا سراغ لگانے کےلیے کیا جاتا ہے ۔ کاپرگاز کا ایک ٹکڑا تکسیدی شعلہ پر اس وقت تک گرم کیا جاتا ہے جب تک شعلے کا سبز رنگ تبدیل نہ ہو جائے ۔ پھر مرکب کوگاز پر رکھا جاتا ہے اور اسے دوبار گرم کیا جاتا ہے اگر br, cl یا l اس مرکب میں موجود ہوں تو شعلے کا رنگ خصوصاً کناروں پہ سبز ہوتا ہے ۔
Belletrist Noun ادیب ۔
Belletristic Adjective ادبی ۔
Bellicist Noun جنگ پسند ۔ جنگ کا حامی ۔
Bellicose جنگجو جھگڑالو ۔
Bellicosely Adverb محاربانہ ۔ جنگ جویانہ ۔
Bellicosity Adjective لڑاکا پن ۔ جھگڑالو پن ۔ جھگڑنے کی عادت ۔
Bellied پھول گیا ۔
Belligerence Noun جنگ پسندی ، جارحانہ رویہ ۔ لڑائی کا ایک فریق ، شریک جنگ ہونے کی حالت ۔
Belligerency Noun حالتِ جنگ ۔ جنگجو یا نہ ذہنیت ۔ شریک جنگ کی حیثیت ۔
Belligerent Adjective محٰارب حکومت ، شریک جنگ ، جو ریاست جنگ میں شریک ہو ۔
Belligerent communities Noun حربی جماعتیں ۔
Belligerent countries Noun حربی ممالک ۔
Belligerent nations Noun شریک جنگ اقوام ۔ حربی قومیں ۔
Belligerents Noun, Plural شرکائے جنگ ۔ جنگ کے فریق ۔ متحارب ۔ محارب ۔ جنگجو یا نہ ۔ مخاصمانہ ۔