bellestein test – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیلسٹائن ٹیسٹ ۔ یہ ٹیسٹ نامیاتی مرکبات میں ہیلو جینز کی موجودگی کا سراغ لگانے کےلیے کیا جاتا ہے ۔ کاپرگاز کا ایک ٹکڑا تکسیدی شعلہ پر اس وقت تک گرم کیا جاتا ہے جب تک شعلے کا سبز رنگ تبدیل نہ ہو جائے ۔ پھر مرکب کوگاز پر رکھا جاتا ہے اور اسے دوبار گرم کیا جاتا ہے اگر br, cl یا l اس مرکب میں موجود ہوں تو شعلے کا رنگ خصوصاً کناروں پہ سبز ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu