English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bell metalore Noun سٹینائیٹ دھات جس کی شکل بیلمیٹل کیطرح ہوتی ہے ۔
Bell moth Noun ایک پروانہ جو بیٹھنے کی حالت میں گھنٹی کی شکل کا ہو جاتا ہے ۔
Bell must have been uttered these words into a small transmitter Phrase بیل نے لازمی طور پر ایک چھوٹے سے ٹرانسمیٹر پر یہ الفاظ کے ہوں گے ۔
Bell must have uttered these words into a small transmitter Phrase بیل نے لازمی طور پر ایک چھوٹے سے ٹرانسمیٹر پر یہ الفاظ کہے ہونگے
Bell pepper Noun مرچ ۔ شملہ مرچ ۔ میٹھی مرچ ۔ شیرین مرچ ۔
Bell polype Noun گھنٹی کی شکل کا ایک خلیہ جو سڑی ہوئی رطوبت میں ہوتا ہے ۔
Bell pull Noun گھنٹی کی ذوری یا رسی اور دستہ جو گھنٹی کے تار میں اگا رہتا ہے ۔
Bell punch گھنٹی د ار چھیدنی ٹکٹ چھیدنے کا آلہ ۔
Bell ringer Noun کلیسا یا شہر کی گھنٹی بجانیوالا ۔ موسیقی میں دستی گھنٹی بجانیوالا ۔
Bell roof Noun وہ چھت جو گھنٹی کیطرح ہو ۔
Bell rope Noun وہ رسہ جس سے گھنٹی بجائی جاتی ہے ۔
Bell s palsy Adjective چہرے کی ایک طرف کے پٹھوں کا فالج ۔
Bell shaped Adjective گھنٹی نما ۔
Bell shaped curve Noun گھنٹی نما خط ۔
Bell shaped ear ornament Noun جھمکا ۔ گھنٹی نما کان کا زیور ۔
Bell stone Noun ستون کا وہ حصہ جو ستون اور اسکی چوکی کے درمیان ہوتا ہے ۔
Bell tent Noun وہ خیمہ جو گھنٹی کی شکل کا ہو ۔
Bell the cat ناممکن کام ۔
Bell tongue Noun دھوپ میں سکھاۓ اور نمک لگاۓ ہوۓ گوشت کے ٹکڑے جو زبان کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Bell tower Noun گھنٹی کا مینار ۔ گھنٹہ گھر ۔
Bell trap Noun گندی نالی میں بدبو کور روکنے کا چھوٹا دروازہ جو گھنٹی کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Bell tympany Noun گھنٹی کی آواز
Bell uterine Noun رحمی زنگول
Bell wether
Bell wort Noun جَرسی پودا جِس ميں پيلے پھُول لَگتے ہيں ۔
Bell wort Noun جَرسی پودا جِس ميں پيلے پھُول لَگتے ہيں ۔
Bella donna Adjective ڈیڈلی سیڈبیلا ڈونا نامی پودا جو آلو کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے اس پودے سے اٹروبین ملتی ہے ۔
Belladona Noun بھلا نواں ۔ بلاذر ۔ آلُو کے خاندان کا ایک پودا جِس میں ایٹروپین ہوتی ہے ۔
Belladonna Noun ایک زہریلا پودا جِس میں ارغوانی پھول اور گہرے ارغوانی رنگ کے بیر لگتے ہیں ۔
Belladonna lily Noun کیپ آف گڈ ہاوٴس ۔