English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bell بيل ۔ گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔
Bell animalcule Noun گھنٹی کی شکل کا ایک خلیہ جو سڑی ہوئی رطوبات میں ہوتا ہے ۔
Bell barrow Noun گھنٹی نما بیرو ۔
Bell beaker Noun گھنٹی نما بیکر ۔
Bell bell the cat ناممکن کام کا عزم کرنا ۔
Bell binder Noun ایک پہلو نورد پودا ۔
Bell bird
Bell boat Noun وہ کشتی جس میں گھنٹیاں لگی ہوتی ہیں جو پانی کی لہروں سے بجتی ہیں اور کشتی والوں کو خبر دار کرتی ہیں ۔
Bell bottom
Bell bottomed ٹخنوں سے کھلے ۔
Bell bottoms
Bell bottoms
Bell bottoms
Bell boy Noun مہمان خانہ کا ملازم ۔ ہوٹل یا کلب کا وہ ملازم جو مہمانوں کی کمرہ تک رہنمائی کرتا ہے اور ان کا سامان لے جاتا ہے ۔
Bell buoy Noun گھنٹی دار پیراک پیپا ۔ گھنٹی دار تیرندہ ۔
Bell crank Noun وہ بیرم جو زاویہ قائمہ پر لگی گھنٹیوں کے تار میں حرکت پیدا کرتا ہے ۔
Bell flower Noun, Adjective گھنٹی نما پھول ۔ گھنٹی کی طرح کا پھول ۔ گھنٹی جیسا پھول ۔
Bell flower Noun, Adjective گھنٹی نما پھول ۔ گھنٹی کی طرح کا پھول ۔ گھنٹی جیسا پھول ۔
Bell founder Noun گھنٹی ڈھالنے والا ۔
Bell fower Noun جرسی پھول لالہ کوہی
Bell gable Noun ایک گیبل جس میں گھنٹیاں لٹکتی رہتی ہیں ۔
Bell glass Noun گھنٹی کی شکل کا شیشے کا جھانپو ۔
Bell hanger Noun مکان میں گھنٹیاں اور گھنٹیوں کی ڈوریاں لگانیوالا کاریگر ۔
Bell heather Noun ایک قسم کی جھاڑی جس کی پتیاں صلیب نما ہوتی ہیں ۔
Bell hop
Bell jar Noun گھنٹی کی شکل کا شیشے کا مرتبان جو کیمیائی اور طبیعیاتی تجربہ گاہوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فانوس ۔
Bell jar Noun گھنٹی کی شکل کا شیشے کا مرتبان جو کیمیائی اور طبیعیاتی تجربہ گاہوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فانوس ۔
Bell man Noun چوکیدار ۔
Bell metal بیل میٹل ۔ تانبے اور قلعی کا ایک بھرت ۔ اس میں تانبہ اسی فیصد اور قلعی بیس فیصد ہوتی ہے ۔ اسے گھنٹیوں اور گانگ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bell metal بیل میٹل ۔ تانبے اور قلعی کا ایک بھرت ۔ اس میں تانبہ اسی فیصد اور قلعی بیس فیصد ہوتی ہے ۔ اسے گھنٹیوں اور گانگ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔