bell metal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیل میٹل ۔ تانبے اور قلعی کا ایک بھرت ۔ اس میں تانبہ اسی فیصد اور قلعی بیس فیصد ہوتی ہے ۔ اسے گھنٹیوں اور گانگ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu