English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Belayed پہاڑی عبور کرنے کے لیے رسہ اٹیچ کیا بحری جہاز پر رسی باندھی ۔
Belaying pin Noun لپیٹن ۔ لپیٹنے کی میخ ۔
Belcanto Noun اٹلی کے قدیم موسیقاروں کی گائیکی کا انداز ۔
Belch بلچ ۔ ڈکار ۔
Belched ڈکار مارا ۔
Belcher Noun رنگ برنگے رومال ۔ گلوبند ۔
Belching ڈکار ۔
Beldam جادو گرنی ڈائن چڑیل ۔
Beleaguer محاصرہ کرنا ۔
Beleaguered محاصرہ کیا ۔
Beleaguerer Noun محاصرہ کرنیوالا ۔ نرغے میں لینے والا ۔
Beleaguerment Noun محاصرہ ۔ نرغہ ۔ گھیراوٴ ۔ قبضہ ۔
Belemnite Adjective رائفل کی گولی کی شکل کا فوصل ۔
Belemnitic Adjective کٹل فش کی ہڈی سے متعلق ۔
Belerica termatic Noun بلیلہ ، بھیڑہ ، (جنس)
Beletter Verb اسناد اور خطابات سے آراستہ کرنا ۔
Belfried Noun, Adjective وہ عمارت جس میں گھنٹہ لگا ہو ۔
Belfry گھنٹہ گھر ۔
Belga Noun بلجیم کا ایک سکّہ ۔
Belgian Noun بیلجیم کا باشندہ ۔ بیلجیمی ۔ گھوڑوں کی ایک نسل ۔
Belgic Adjective شُمالی گال کے قدیم باشِندوں بلجی سے مُتعلق ۔ نشیبی مُمالِک کا ۔
Belgium بیلجئم ۔
Belial شیطان ۔
Belibel Verb تہمت لگانا ۔
Belie نقلی تاثر دینا جھوٹا کرنا ۔
Belied نقلی تاثر دیا جھوٹا کیا ۔
Belief عقیدہ ایمان ۔
Belief in Noun کسی کے وجود پر اعتقاد ۔
Belier Noun جھوٹا ۔ غلط ثابت کرنیوالا ۔ پردہ ڈالنے والا ۔
Believability Noun قابل اعتماد ۔ یقین ۔ اعتبار ہونے کی کیفیت ۔