English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Backlining Noun دریچہ کی چوکھٹ کا وہ حصہ جو گھرنی کے متوازی اور پاکھے کے بعد ہو ۔
Backlinks Noun زنجیر کی کڑی ، حلقہ جو متوازی صورت میں ایئر پمپ کے سلاخ کو ملاۓ ۔
Backlist Noun ناشر کی فہرست کُتب جو سابقہ لیکن دستیاب مطبوعات پر مُشتمل ہو ۔
Backlit Adjective عقبی طرف سے روشن کیا ہوا ۔
Backlog ما بقی ۔ پس اندراج ۔
Backmann rearrangement the conversion of the oxime of a keton into an amide Phrase بیکمن تشکیل نو ، کیٹون کے اگزائم کا امائیڈ میں تبدیل ہونا بیکمن تشکیل نو کہلاتا ہے ۔
Backmarker Noun دوڑ میں نہایت ناموافِق شرائط یا رُکاوٹوں کے ساتھ شریک ہونے والا اُمید وار ۔
Backmost Adjective سب سے پیچھے ۔
Backpack سامان کے ساتھ سفر کرنا ۔
Backpacked سامان کے ساتھ سفر کیا ۔
Backpacker Noun پٹھو لادے مُسافِر ۔
Backpainting Noun شیشے پر نقاشی ۔
Backpaternoster Noun وہ مناجات جو منتر کے طور پر الٹی طرف سے پڑھی جاۓ ۔ بد دعا ۔
Backpay Noun تَنخواہ بَقايا ۔
Backpedal پہلی رائے تبدیل کرنا ۔
Backpedalled پہلی رائے تبدیل کی ۔
Backrest Noun کمر کا سہارا ۔ کمر پُشتہ ۔
Backrope Noun چمڑے کا وہ چوڑا پتا جو گاڑی کے دھرے کو تھامے رہتا ہے ۔
Backs Noun سب سے موٹے اور بہترین طور پر کماۓ ہوۓ چمڑے ۔
Backscratcher Noun اپنی کمر آپ کھجانے کا آلہ جِس کے سِرے پر پنجہ بنا ہوتا ہے ۔ پُشت خار ۔
Backset Verb گھاس دار میدان کو موسم خزاں میں دوبارہ جوتنا جو کہ پہلی بار موسم بہار میں جوتا گیا تھا ۔
Backsey Noun گوشت کا ٹکڑا ۔
Backsheesh Noun بخشش ۔
Backshift Noun کان کنی مزدوروں کی وہ ٹولی جو دن میں دوسری بذل چوکی کے لیے ہوتی ہے ۔
Backside Noun چوتڑ ۔
Backsight Noun بندوق وغیرہ کا پِچھلا دیدبان جو کندھے سے قریب ہوتا ہے ۔
Backslap Verb شاباشی ۔
Backslapping Adjective نہایت پُر جوش ۔
Backslash Noun پیچھے کی طرف جھکتا ہوا آڑا خط ۔
Backslide گمراہ ہونا ۔