English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Backband Noun پشتہ ۔
Backbar Noun جہاز کی چمنی کی ایک سلاخ جو گشتی لٹکانے میں کام آتی ہے ۔
Backbencher Noun پچھلی نشستوں پر بیٹھنے والا ۔
Backbend Noun پیچھے کی طرف اس طرح جھکنا کہ ہاتھ زمین چھو لیں ۔
Backbite چغلی کھانا ۔
Backbited کسی کو پیٹھ پیچھے برا کہا ۔
Backbiter چغل خور ۔
Backbiting چغل خوری ۔
Backblocks Noun دور دراز ۔ غیر آباد علاقوں کی زمین ۔
Backboard Noun کمر کو سیدھا رکھنے یا سہارا دینے کے لیے باندھا جانے والا تختہ ۔
Backbone بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی
Backbone بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی
Backboneless Idiom غیر مضبوطی ۔ کمزور ۔ کمزور حالت ۔
Backbreak Noun کمر توڑ محنت ۔
Backbreaker Noun کمر توڑنے والا کام ۔
Backbreaking Adjective کمر توڑنے والا ۔
Backcasing Noun اینٹوں کا ایک عارضی استر ۔
Backcast Noun پیچھے پھینکا ہوا ۔ پس افتادہ شئے ۔ مخالف سمت میں ۔
Backchain Noun وہ زنجیر جو گاڑی کی سیٹ کے اوپر سے گذرتی ہے اور اس گاڑی کی بتی کو سنبھالے رہتی ہے ۔
Backchat Noun زُباں درازی ۔ دو بدو ۔
Backcloth Noun اسٹیج کے عقب میں یا مصوّر پردہ بطور منظر ۔
Backcomb مخالف سمت کنگھی کرنا ۔
Backcombed مخالف سمت کنگھی کی ۔
Backdate سابقہ تاریخ لکھنا ۔
Backdated سابقہ تاریخ لکھی ۔
Backdrop Noun ایک منقش پردہ جو اسٹیج کے پیچھے لٹکاتے ہیں ۔
Backed وعدَہ خَلافی کا ۔
Backed blade
Backed carbon paper Noun پشتہ کاربن کاغذ ۔
Backed note پشتی لوٹ ۔