English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Backward chaining | Noun | بیک ورڈ چیننگ ۔ ایسپرٹ سسٹمز میں مسائل کے حل کا ایسا طریقہ جس کی ابتداء ایک سٹیٹمنٹ اور ان سٹیٹمنٹ کو چلانے والے قوائد کے ایک سیٹ ہوتی ہے ۔ |
| Backward classes | Noun | پست طبقات ۔ پس ماندہ طبقے ۔ |
| Backward commission | Noun | کمیشن براۓ پس ماندہ طبقات ۔ |
| Backward countries | غیر ترقی یافتہ ممالک ۔ ایسا ملک جو غریب ہو اور ترقی نہ کر سکے ۔ | |
| Backward displacement | Noun | پچھلی طرف جھکاﺅ |
| Backward feed | Noun, Verb | الٹا لگانا ۔ الٹا لگانے کا عمل ۔ |
| Backward forward | Adjective | آگے پیچھے ۔ ادھر اُدھر ۔ |
| Backward integration | خام مال سپلائی کرنے والے اداروں پر کنٹرول حاصل کر کے کاروبار کو وسعت دینا ۔ | |
| Backward nations | غیر ترقی یافتہ اقوام ۔ ایسی قوم جس کے پاس وسائل کم ہوں ۔ | |
| Backward reaction | Noun | الٹا عمل ۔ |
| Backward tribes | غیر ترقی یافتہ قبائل ۔ وہ قبیلہ جو ترقی نہ کر سکتا ہو ۔ | |
| Backwardation | وہ فی صدی تاوان جو دکاندار گاہکوں کو اس وقت دیتے ہیں جب وہ مال روانہ کرنے میں دیر کریں ، تاوان تاخیر ۔ | |
| Backwardly | Adverb | پَسماندگی سے ۔ بے دِلی سے ۔ |
| Backwardnes | — | — |
| Backwardness | Noun | پَسماندگی ۔ کُند ذہنی ۔ |
| Backwards | Adverb | اپنے سامنے سے مُخالِف سمت میں پیچھے کی طرف جھکنا ۔ پِچھلی طرف دیکھنا ۔ |
| Backwards and forwards | Adjective | پہلے ایک سمت میں پھر مخالف سمت میں عموماً کئی بار آگے پیچھے ۔ |
| Backwash | Adjective | ہوائی یا بحری جہاز کے پروپیلر سے پیچھے کی جانب پھینکی جانے والی ہوا یا پانی کی لہر ۔ |
| Backwash effect | Noun | پس رو اثر ۔ |
| Backwater | Noun | مرکزی عمل یا خیال سے دور جگہ یا کیفیت ۔ پانی کی رو سے بھرنے والا کھڑا پانی ۔ |
| Backwoods | Noun | دور افتادہ نا صاف شُدہ جنگلی اراضی ۔ کجلی بن ۔ کوئی کور دیہہ مقام ۔ |
| Backwoodsman | Noun | اندرونی جنگلی عِلاقے کا باسی ۔ نپٹ گنوار ۔ |
| Backwort | Noun | ایک جڑی ۔ |
| Backyard | Noun | مکان کا عقبی صحن ۔ بول چال : حاضر ، موجود ، ہمدست ۔ |
| Baclofen | Noun | وہ دوا جو شعوری طور پر قابو کیے جا سکنے والے پٹھوں میں تشنج کو کم کرتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں متلی ، قے ، اسہال غنودگی وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| Bacon | سور کا نمکین خشک گوشت ۔ | |
| Bacon was an expert jeweller | Phrase | بیکن ایک ماہر جوہری تھا |
| Bacon weed | Noun | باتھو ، بتھوا ، ساگ بتھوا |
| Baconer | Noun | وہ سور جو اس قابل ہو کہ اس کا بیکن بنایا جا سکے ۔ |
| Baconia | Noun | بکینی ۔ استقرائی طریقہ ۔ |