English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Backelite an obsolete tradename for a phenol formaldehyde resin it was named sfter leo hendrik baekeland 1863 1944 who first discovered this class of polymers | — | — |
| Backer | سرمایہ دار ۔ تجارتی منصوبے میں مالی مدد دینے والا ۔ | |
| Backet | Noun | اتھلا چوبی ناند ۔ |
| Backfall | Noun | کشتی گری میں چت ہو جانا ۔ پیٹھ لگنا ۔ ارگن کے دو پرزوں کو جوڑنے والے ایک لیور ۔ |
| Backfire | الٹا اثر لینا پڑنا ۔ | |
| Backfired | الٹا اثر لیا پڑا ۔ | |
| Backflap | Noun | پٹ کا وہ حصہ جو پیچھے کی طرف سے موڑا جاۓ ۔ |
| Backfriend | Noun | بنا ہوا دوست ۔ چھپا دشمن ۔ مدد گار ۔ |
| Backgammon | Noun | دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا کھیل جِس میں بساط پر رکھی ہوئی گوٹیں پانسہ پھینک کر چلائی جاتی ہیں ۔ |
| Background | Adjective | بیک گراﺅنڈ ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم یا پروگرام کے پروسیسر یا ٹاسک کے سیاق و سباق میں ، جب صارف کوئی دوسرا ٹاسک کر رہا ہو تو صارف کے انٹر ایکشن کے بغیر آپریٹ کرنے کو کہتے ہیں ۔ |
| Background music | Noun | پَس مَنظَر موسيقی ۔ ہَم کار موسيقی ۔ |
| Background printing | Noun | بیک گراﺅنڈ پرنٹنگ ۔ ایک ہی وقت میں ڈاکیو منٹ پرنٹر کو بھیجھنے کا پروسیس جبکہ اس دوران کمپیوٹر پہلے ہی ایک یا ایک سے زائد ٹاسک پر کام کر رہا ہو ۔ |
| Background programme | Noun | بیک گراﺅنڈ پروگرام ۔ ایسا پروگرام جو چلایا جا سکتا ہو یا پہلے ہی بیک گراﺅنڈ میں کام کر رہا ہو ۔ |
| Background radiation | Adjective | تابکاری جو کہ ہر وقت ہوتی رہتی ہے کا سمگ شعاعوں یا مادے میں موجود دوسرے تابکار عناصر کی وجہ سے ۔ |
| Backhair | Noun | عورت کے سر کے پیچھے کی طرف کا لمبا بال ۔ |
| Backhand | Noun | بلّے وغیرہ کا ہاتھ جو ہاتھ کی پُشت مُخالِف کی طرف کر کے مارا جاۓ ۔ |
| Backhanded | Adjective | جو پُشت دست سے یا اِسے معمول کی سمت سے مُخالِف سمت میں رکھتے ہوۓ ماری جاۓ ۔ |
| Backhander | Verb | رشوت ۔ |
| Backhaul | Noun | الٹا لوٹانا ۔ |
| Backhoe | Noun | ایک بڑی کھدائی کرنے والی مشین جو سڑکیں وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Backing | امانت ۔ امداد ۔ | |
| Backing a bill | Adjective | مبادلہ ہنڈی کا سکارنا ہنڈی یا بل کا روپیہ ادا کرنا ۔ |
| Backing a docoment | دستاویزات پر عبارت ظہری لگانا ۔ | |
| Backing a warrant | وارنٹ پر تحریر ظہری بغرض تکمیل لکھنا ۔ | |
| Backing down | Idiom, Phrase | پہلو تہی ۔ پہل نہ کرنے کا عمل ۔ |
| Backing sheet | Noun | معاون کاغذ ۔ |
| Backing soda bicarbonate of soda a tradictional name for sodium hydrogencarbonate nahco3 used in baking powders | — | — |
| Backing up | Noun | امداد ۔ اعانت ۔ حوصلہ افزائی ۔ پشت پناہی ۔ حمایت ۔ |
| Backlash | Noun | کِسی مشین کے جوڑ میں ڈھیلا پن تا کہ اِس کے دُوسرے حِصّہ کے حرکت کرنے سے قبل پہلا حِصّہ کِسی رُکاوٹ کے بغیر حرکت کر سکے ۔ |
| Backlight | Noun | عقبی روشنی ۔ |