English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Backslided | گمراہ ہوا ۔ | |
| Backslider | Noun | اِنحطاط پزیر ۔ |
| Backspace | Verb | ٹائپ مشین کے سرکنے والے حِصّے کو ایک یا زیادہ ٹھیکے پیچھے لے جانا ۔ |
| Backspace key | Noun | بیک سپیس کیِ ۔ آئی بی ایم اور اسکے برابر والے کی بورڈز میں موجود ایک ایسی کی جو ایک کریکٹر بائیں جانب حرکت کرتی ہے ، عموما ہر حرکت پر ایک حرف یا کریکٹر کواریز کرتی ہے ۔ |
| Backspin | Noun | گیند کو اُلٹی طرف گھمانا تا کہ سطح سے ٹکرا کے زاویہ بناتی ہوئی اُٹھے ۔ |
| Backstab | Verb | پیچھے سے حملہ کرنا ۔ |
| Backstage | Adverb | اسٹیج کی پچھلی جانب ۔ خفیہ طور پر ۔ نجی طور پر ۔ |
| Backstair influence | Idiom, Phrase | خفیہ مضبوط سہارا ۔ سفارش ۔ حمایت ۔ |
| Backstairs | Noun | زینہ جو عمارت کے پیچھے یا پہلو میں ہو ۔ |
| Backstay | Noun | طناب یا رسّا جو مستول کے اُوپر سے نیچے کی طرف عموداً یا جہاز کے اگلے پِچھلے سِروں کی طرف جُھکتا ہوا اُترے ۔ |
| Backster | Noun | غیر محکم ساحل پر چلنے کے لیے پاوں میں باندھنے کی لکڑی یا کاگ کا ٹکڑا ۔ |
| Backstitch | Verb | سوزن پشت سوزن کے طور پر سینا ۔ |
| Backstitich | Noun, Verb | دہرے ٹانکوں کی سلائ ۔ ایک کے اُوپر ایک ٹانکا چڑھا کر سینا ۔ |
| Backstop | Noun | گیند کو روک دینے کی ایک حالت ۔ |
| Backstreet | Noun | شہر کی نِسبتاً خاموش بستی کی سڑک یا گلی ۔ |
| Backstroke | Noun | پیٹھ کے بَل لیٹ کر تیراکی ۔ |
| Backsweep | Noun | وہ چیز جو بالائی سلی میں جوف بناتی ہے ۔ |
| Backswimmer | Noun | جوئیں یا کھٹمل قسم کا ایک کیڑا ۔ |
| Backtack | Noun | زمین کا اجارہ جو راہن نے اس شرط پر دیا ہو کہ مرتھن اسکی مدت اجارہ تک مال گذاری ادا کرتا رہے گا ۔ |
| Backtalk | Noun | گستاخانہ جواب ۔ |
| Backtrack | پہلے راستے پر واپس جانا ۔ | |
| Backtracked | پہلے راستے پر واپس گیا ۔ | |
| Backtracking | جب انفرادی قوت کم کرنا مقصود ہو تو اس وقت پرانے ملازموں کو بر قرار رکھنے کی پالیسی ۔ | |
| Backup | Noun | اِخلاقی یا فنی امداد ۔ محفوظ وسائل ۔ |
| Backup and restore | Noun | بیک اپ اینڈ ری سٹور ۔ بیک اپ فائلز تیار کرنے اور انہیں سورس میڈیم پر رکھنے کا پروسیس تاکہ بوقت ضرورت کام آسکیں ۔ |
| Backveld | Noun | دور دراز دیہی عِلاقے خصوصاً وہ جو بہت قدامت پسند ہوں ۔ |
| Backward | Adjective, Adverb | پِچھلی یا آغاز کی طرف ۔ مُنقلب ۔ پلٹا ہوا ۔ |
| Backward action | Noun | الٹا عمل ۔ |
| Backward area | Noun | پس ماندہ علاقہ ۔ غیر ترقی یافتہ علاقہ ۔ |
| Backward association | رجعی ائتلاف ۔ ابتدائی رکن کےدرمیان تلازم قائم ہونا ۔ |