English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beechbeeck wood
Beechen Adjective بیچ کا سا یا اس سے متعلق ۔ بیچ کی لکڑی کا بنا ہوا ۔
Beechhead Noun دشمن کا مقبوضہ ساحل ۔ دشمن کے قبضے میں آیا ہوا ساحلی علاقہ ۔
Beechmast Noun درخت زان کا کھُردرے چھِلکے والا چھوٹا پھل ۔
Beechy Adjective بیچ سا ۔ بیچوں سے بھرا ہوا ۔
Beef بيف ۔ گائے کا گوشت ۔ بَڑا گوشت ۔
Beef cattle Noun تيزی سے نَشونُما پانے اور موٹے ہونے والے مُويشی ۔
Beef does not agree with me Phrase گائے کا گوشت مجھے موافق نہیں آتا
Beef eater Noun گائے کا گوشت کھانے والا ۔
Beef head Adjective بے وقوف ۔ احمق ۔
Beef steak Noun گائے کے گوشت کے پُٹھے کا قَتلَہ يا ٹُکڑا ۔
Beef steak fungus beef steak mushroom
Beef tea Noun گاۓ کے گوشت کی یخنی ۔
Beef up Verb, Phrase طاقَت يا قُوَت ميں اِضافَہ کَرنا ۔
Beef witted
Beef wittedness
Beef wood Noun گابھا ۔ فَرنيچَر بَنانے کے کام آنے والی پَکی سُرَخ لَکڑی ۔
Beef wood Noun گابھا ۔ فَرنيچَر بَنانے کے کام آنے والی پَکی سُرَخ لَکڑی ۔
Beef wood tree Noun بن جھائو ، جنگلی جھائو ، جنگلی سرد ، ولایتی سرو
Beefcake Noun تیار مردانہ ڈنر ، خصوصاً جبکہ براۓ نُمائش ہوں ۔
Beefeater Noun ٹاور آف لندن کا کوئی مُحافِظ ۔ ملکہ کے خصوصی مُحافِظ دستے کا رُکن ۔
Beefed زیادہ شکایت کی ۔
Beefiness Noun گٹھیلا پن ۔ مضبوطی ۔ مضبوط گِرہ لگانے کا عمل ۔
Beefing Noun ایک قسم کا سیب ۔
Beefsteak Noun گاۓ کا گوشت کا بے چِکنائی روکھا ۔
Beefy Adjective موٹا ۔ بھَرے جِسَم والا ۔ بھاری بھَرکَم ۔
Beehive Noun مہال ، شہد کی مکھیاں پالنے کا مصنوعی خانہ ۔
Beehive hut Noun چھتہ نما جھونپڑی ۔
Beehive oven Noun مہال تنور ۔
Beehive shelf Noun مہال خانہ ۔