English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beers law
Beers law the intensity of light passing through a solution decreass as eecd
Beery Adjective مخمور ، پیے ہوۓ ۔ جِس میں بیئر کی بو یا مزا ہو ۔
Bees شہد کی مکھیاں ۔
Bees are humming Phrase شہد کی مکھیاں گنگنا رہی ہیں
Bees hum مکھیاں بھنبھناتی ہیں ۔
Bees that have honey in their mouth have stings in their tails Idiom مکھی کے ڈنک بھی ہوتا ہے ۔
Bees wax Noun موم ، شمع
Bees wax Noun موم ، شمع
Beest Noun بچہ دینے کے بعد پہلا دودھ ۔
Beesting Noun شہد کی مکھی کے ڈنک مارنے سے پیدا شدہ ورم اور تکلیف ۔
Beestings Noun گاۓ کا بچّہ دینے کے بعد پہلا دودھ ، پیوسی ۔
Beeswax نحل کا موم ۔ شہد کی مکھیاں ، چھتہ بنانے کے لیے جو موم پیدا کرتی ہیں ۔ سفید رنگ کا یہ موم مختلف مرکبات کا آمیزہ ہوتا ہے ۔ اسے پالشوں اور کاسمیٹکس میں استعمال کرتے ہیں ۔ مزکورہ مرکبات مرکائل پامیٹیٹ ، سیروٹک ایسڈ ، ایسٹرز اور کچھ پیرافین ہوتے ہیں ۔ یہ سب مرکبات مکھیاں پیدا کرتی ہیں ۔
Beeswing Noun پُرانی پورٹ شراب پر جمنے والی دوسری جھلّی جیسی پپڑی ۔
Beeswinged Adjective پرانی شراب کیطرح ۔
Beeswng Noun پھوئی ، پھپھوندی
Beet بيٹ ۔ چقندر
Beet root Noun چقندر ۔ ایک اہم اور مفید پھل ۔
Beetle بی ٹل ۔ بھوترا ۔
Beetle browed
Beetle eyed Adjective نزدیک بیں ۔ خشمگیں ۔ نکلی ہوئی گھنی بھویں والا ۔
Beetle eyed Adjective نزدیک بیں ۔ خشمگیں ۔ نکلی ہوئی گھنی بھویں والا ۔
Beetle head Noun پائل گاڑنے کے انجن کا ہتھوڑا ۔
Beetle plastic Noun ایمینو پلاسٹِک کا تِجارتی نام جو شوخ رنگوں میں تیار کیا جاتا ہے ۔
Beetle plastic beetle ware Adjective امائنو پلاسٹک شوخ رنگوں میں بنا ہوا مثلا چائے کی پیالیوں کے لیے برق رو کا غیر موصل ہے یہ تجارتی نام ہے ۔
Beetlebrain Noun کند ذہن ۔ احمق ۔ نادان ۔ کودن ۔ بیوقوف ۔ گاودی ۔
Beetled جلدی سے کہیں گیا ۔
Beetroot Noun سُرخ چقندر ۔ چقندر کی ترکاری ۔
Beeves Noun گائیں ۔ گایاں ۔ بیل ۔ سانڈ وغیرہ ۔
Befall واقع ہونا ۔