English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bedspread Noun پلنگ پوش ۔
Bedstaff Noun پرانے زمانے کے پلنگوں کے آڑے ڈنڈے جو بوقت ضرورت لاٹھی کا کام دے سکتے تھے ۔
Bedstead Noun پلنگ ، چارپائی کا ڈھانچا ۔ مسہری ۔
Bedstraw Noun جِنس کا ایک پودا جو ایک زمانے میں بِستر کی بھرائی کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔
Bedtable Noun بِستر میں بیٹھ کر کام کرنے کی میز یا کشتی ۔
Bedtick Noun نرم پروں کا گدا ۔
Bedticking Noun گدے کا کپڑا ۔ توشک کا کپڑا ۔
Bedtime Noun سونے کے معمول کا وقت ۔
Bedtime story Noun بچّوں کے لیے سونے کے وقت کی کہانی ۔
Bedub Verb نام رکھنا ۔
Beduck Verb ڈبکی مارنا ۔ غوطہ لگانا ۔
Bedull Verb گندہ کرنا ۔ گوبر سے لتھیڑنا ۔ گرد آلود کرنا ۔
Bedung Verb گرد آلود کرنا ۔ گوبر سے لتھیڑنا ۔ گندہ کرنا ۔
Bedust Verb گرد آلودہ کرنا ۔ سفوف یا خاک چھڑکنا ۔
Bedward Adverb بستر کی جانب ۔ بستر کی طرف ۔
Bedwarf Verb چھوٹا کرنا ۔ کوتاہ کرنا ۔
Bedwarmer Noun گرم کوئلوں سے ڈھکی ہوئی بورسی ۔
Bedway Noun سنگ خارہ میں پرت داری کا بظاہر وجود ۔ بچوں کے پھسلنے کا پھسلواں تختہ ۔
Bedwetting Noun سونے میں پیشاب خطا ہونا ۔
Bedye Verb رنگنا ۔ رنگ آلود کرنا ۔
Bee بی ۔ شہَد کی مَکّھی ۔
Bee balm oswego tea
Bee bird Noun مگس خوار پرندہ ۔ زنبور خوار پرندہ ۔ بھنبھنانے والا پرندہ ۔
Bee bread Noun غَذائے نَحَل ۔ گُل زيرَہ اور شہَد ۔
Bee bread Noun غَذائے نَحَل ۔ گُل زيرَہ اور شہَد ۔
Bee cuckoo
Bee eater
Bee flies Adjective بی فلائز ۔ نخل مکھیاں ۔ چھوٹی دو پروں والی مکھیاں ان کا لاروا بھنوروں اور ٹڈوں کے انڈوں کا طفیلیہ ہوتا ہے جبکہ بالغ مکھی پھولوں کا رس چوستی ہے ۔
Bee fly Noun شہَد کی مَکھّی سے مِلتی جُلتی کوئی اور مَکھّی ۔
Bee fly Noun شہَد کی مَکھّی سے مِلتی جُلتی کوئی اور مَکھّی ۔