English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beehive shrine Noun چھتہ نما زیارت گاہ ۔
Beehive tomb Noun چھتہ نما قبر ۔ مقبرہ ۔
Beele Noun ایک قسم کی کدال جو دونوں سروں پر تیز ہوتی ہے ۔ گنیتی ۔
Beeleman Noun گنیتی چلانیوالا ۔
Beeline Noun دو مُقامات کے درمیان سیدھا خط ۔
Beelzebub Noun بَعل ذَبُوب ۔ مَکھيوں کا ديوتا ۔ انجيل/عہَد نامَہ جَديد ميں شيطانوں کا شہزادَہ ۔
Beem بيم ۔ ترازو کی ڈنڈی ۔ شہتير ۔
Been ہوا تھا ، ہو گیا تھا ۔
Beena Name بینا : عمارت ۔ بلڈنگ ۔
Beenish Name بینش ۔ عقل مند دانا ۔
Beent Adjective موجود ۔ حاضر ۔
Beep آواز نکالنا ۔
Beeped آواز نکالی ۔
Beeper Noun بیپ سگنل دینے کا ایک طریقہ جس سے بغیر ہوا باز والے ہوائی جہاز کو سگنل دیتے ہیں ۔
Beer جوکی شراب ۔
Beer drinkers cardiomyopathy
Beer engine Noun ایک آلہ جس سے بیئر کے پیپے میں جو دوا رکھی ہوتی ہے بیئر کے گلاس میں لی جا سکتی ہے ۔
Beer faucet Noun بے مزہ بیئرین گیس بھرنے کی مشین ۔
Beer garden Noun وہ باغ جہاں بیئر پی جاتی ہے ۔ شراب خانہ سے متصل صحن جس میں بیئر پی جاتی ہے ۔
Beer house Noun شراب خانہ ۔ بیئر خانہ ۔ بوزہ خانہ ۔
Beer is up بیر (شراب) کی تیزی جاتی رہی ۔
Beer money Noun نوکروں کو بیئر کے بجاۓ روپیہ کی شکل میں معاوضہ ۔ انعام جو خدمت گاروں اور مزدوروں کو بیئر پینے کے نام سے دیا جاتا ہے ۔
Beer vingar Noun بیئر سے تیار کیا ہوا سرکہ ۔
Beerhouse Noun وہ جگہ جہاں شرابوں میں سے صِرف بیئر فروخت کرنے کی اِجازت ہو ۔
Beerial Name بیریل ۔ قیمتی ۔ نادر ۔
Beeriness Noun بیئر کے سرور کی حالت ۔
Beerishly Adverb بیئر کے سرور کی حالت میں ۔
Beermoney Noun انعام ۔ بخشیش ۔ تحفہ ۔ معاوضہ ۔
Beers knife
Beers knife