English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bee glue Noun وہ مادہ جس سے مدھو مکھیاں چھتے کی خالی جگہوں کو بھرتی ہیں اور چھتے کے حصوں کو ایک دوسرے میں چپکاتی ہیں ۔
Bee gum Noun نَحلی بُبول ۔ کھوکھَل ۔
Bee hawk Noun ایک قسم کا کیڑا ۔
Bee hive Noun شہَد کا چھَتّا ۔ مُہال ۔ قَصير ۔
Bee keeper Noun نَحَل پَروَر ۔ شہَد کی مَکھياں پالنے والا ۔
Bee killer Noun نَحَل کُش ۔ چور مَکھّا ۔
Bee line Noun سيدھا راستَہ ۔ خَط مُستَقيم ۔
Bee line Noun سيدھا راستَہ ۔ خَط مُستَقيم ۔
Bee martin مگس گیر ۔
Bee master Noun شہد کی مکھیاں پالنے والا ۔
Bee master Noun شہد کی مکھیاں پالنے والا ۔
Bee mistress Noun شہد کی مکھیاں پالنے والی ۔
Bee nettle Noun پھول کا ایک پودا جس پر مکھیاں برابر آتی ہیں ۔
Bee orchis Noun ایک قسم کا پھول جو شہد کی مکھیوں کے مشابہ ہوتا ہے ۔
Bee plant Noun نَحلی پودا ۔ مَگس پودا ۔
Bee skep Noun تنکوں کا چھتہ ۔
Bee tree Noun وہ درخت جس میں مدھو مکھیاں چھتے لگاتی ہیں ۔
Bee wine Noun پھولوں کا میٹھا رس یا شہد ۔
Beea Name بیہ ۔ مبارک ۔
Beecell Noun مدھو مکھی کے چھتے کا ایک خانہ ۔ مہال کا ایک خانہ ۔
Beech Noun جِنس کا بڑا جنگلی پیڑ جِس کی چھال خاکستری اور پتّے چِکنے ہوتے ہیں ۔
Beech drop Noun شمالی امریکہ کا ایک طفیلی پودا جو بیچ کی جڑوں پر مفت خوری کرتا ہے ۔
Beech drops Noun ہَرزان ۔ ايک فَصلی اور بے بَرگ و بار پودا ۔
Beech fern Noun فرن کی ایک قسم ۔
Beech finch Noun ایک پرندہ ۔ چیف انچ کا مقامی نام ۔
Beech marten Noun نیولے کی قسم کا ایک جانور جس کی سمور بہت قیمتی ہوتی ہے ۔
Beech mast Noun بیچ کا پھل ۔
Beech oil Noun بیچ کے پھل کا روغن ۔
Beech owl Noun ایک قسم کا الو ۔
Beech wheat Noun ایک قسم کا اناج ، گھوڑوں اور مرغیوں کے کھانے کا اور جس کی ٹکیا امریکہ میں ناشتے کے وقت کھاتے ہیں ۔