English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bednars aphthae
Bedo dram Noun بیڈوڈریم ۔ برسٹ ایکسٹنڈ ڈیٹا آﺅٹ ڈائنا مک ریم کا مخفف ۔ ای ڈی او ڈائنامک ریم کی ایک قسم جو میموری ٹرانسفر کی ایک دم نکلنے والی چار آئیٹمز سے نبرد آزما ہوتا ہے تاکہ ڈیٹا کو کمپیوٹر کے سی پی یو تک واپس بھجوانے کا عمل تیز کیا جا سکے ۔
Bedouin بدو ۔
Bedouinism Noun بدویت ۔ صحرا نشینی ۔ بادیہ نشینی ۔
Bedpan Noun بیمار کے بِستر کے پاس بول و براز کے لیے رکھنے کا برتن ۔
Bedplate Noun مشین کا پیندا ۔
Bedpost Noun پلنگ کا پایہ ۔ اِنتہائی راز داری میں ۔
Bedrabble Verb پانی ، کیچڑ سے لت پت ۔ لتھرا ہوا ۔
Bedrabbled Adjective لتھڑا ہوا ۔ کیچڑ میں لت پت ۔ خاک آلودہ ۔
Bedraggle Verb گھسٹتے ہوۓ کپڑے وغیرہ کو گیلا کر لینا ۔
Bedraggled کیچڑ پانی میں لتھڑا ہوا ہوا ۔
Bedrench Verb ترکرنا ۔ بھگونا ۔ گیلا کرنا ۔ تر با تر کرنا ۔
Bedrest Noun معزور کا بِستر میں آرام ۔ بِستر نشینی ۔
Bedrid Adjective ذی فراش ۔ صاحب فراش ۔ نحیف و نزار ۔
Bedridden Adjective بِستر سے لگا ۔ ضعیف ۔ نِڈھال ۔
Bedrock Noun دریائی مٹی کے میدانوں کی تہ میں واقع چِٹانیں ۔
Bedroll Noun گول کیا ہوا بِستر خصوصاً شب خوابی کا تھیلا ۔
Bedroom Phrase خوابگاہ ۔
Bedroom suburb dormitory suburb
Bedrop Verb قطرے قطرے سے بھگو دینا ۔ قطروں میں چھڑکا ہوا ۔
Beds must be protected by mosquito nets
Bedscrew Noun وہ پیچ جس سے مسہری کے پاۓ اور پٹیاں جوڑی جائیں ۔ بھاری چیزوں کے اٹھانے کی مشین ۔
Bedside Noun بِستر کا پہلو ، خصوصاً مریض کے ۔
Bedside manner Noun تسلّی آمیز انداز ۔ تالیف قلوب کا ڈھب ۔
Bedside mennet Noun تسلی آمیز اند ا ز تا لیف قلو ب کا ڈ ھب ۔
Bedsitter Noun وہ کمرہ جو نشست گاہ اور خواب گاہ کا کام دے ۔
Bedsitting room Noun ایک کمرے کی مکانیت ، عموماً مُشترِک سونے اور بیٹھنے کا کمرہ اور کھانا پکانے کی سہولتیں ۔
Bedsock Noun بِستر میں پہننے کی موٹی جراب کا ایک پاوٴں ۔
Bedsonia chlamydia
Bedsore Phrase ناسور پلنگ : پہلے پہل متاثر حصہ سرخ ہوجاتا ہے جو گرم و نرم ہو جاتا ہے ۔ جلد پھٹ جاتی ہے اور ناسور ہوجاتا ہے ۔