English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bedecked سجایا ۔
Bedeguar Noun گُلاب کے پودوں پر کائی کی طرح جمنے والی شے جو مازو بِھڑ پیدا کرتی ہے ۔
Bedel Noun یونیورسٹی کا ایک افسر جو جلوس کے اِنتظامات سے تعلق رکھتا ہے ۔
Bedevil کسی پر سایہ یا آ سیب ہونا ۔
Bedeviled کسی پر سایہ آسیب ہوا ۔
Bedevilled Verb بگاڑا ہوا ۔ ستایا ہوا ۔ آسیب زدہ ۔
Bedevilment Noun گڑبڑ ۔ ابتری ۔ آسیب ۔ سایہ ۔ مصیبت ۔
Bedew چھڑکنا بھگونا ۔
Bedewed چھڑکا بھگویا ۔
Bedfast Adjective ذی فراش ۔ صاحب فراش ۔
Bedfellow Noun شریک بِستر ۔ ساتھی ۔
Bedford cord Adjective اُبھری ہوئی دھاریوں والا موتی کپڑا جیسا موٹر کار میں ہوتا ہے یا گھڑ سواری کے لباس میں ۔
Bedge Noun تمغہ ۔ نشان ۔ نشان عہدہ ۔ کامیابی کا نشان ۔
Bedger Verb تکلیف دینا ۔ ستانا ۔ تنگ کرنا ۔ دکھ دینا ۔
Bedgown Noun شب خوابی کا چوغا ۔
Bedhead Noun بستر کا سرھانے والا حصّہ ۔
Bedight Adjective مرتب ، آراستہ پیراستہ ۔
Bedim دھندلا کرنا ۔
Bedimed دھندلا کیا ۔
Bedizement Noun حد سے زیادہ بد مزاقی سے آراستہ ۔ آرائش میں شوخ رنگ کا استعمال کرنا ۔
Bedizen آرائش میں شوخ اور بھڑکیلے رنگ استعمال کرنا ۔
Bedizened کیچڑ پانی میں لتھڑا ہوا ہونا ۔
Bedjacket Noun بِستر میں بیٹھے ہوۓ پہننے کا کوٹ ۔
Bedlam پاگل خانہ ۔
Bedlamite Noun پاگل ۔ دیوانہ ۔ سڑی ۔ مخبوط الحواس ۔ جنونی ۔ سودائی ۔ باولا ۔
Bedlift Noun پلنگ جو صوفہ بن سکے ۔
Bedlinen Noun بِستر کی چادریں اور تکیوں کے غلاف ۔
Bedlington terrier Noun ٹیریر کُتے کی ایک نسل جِس کا سر تنگ ، پاوٴں لمبے اور بال خاکستری گھنگریالے ہوتے ہیں ۔
Bedmaker Noun کالِج میں طلبہ کے بِستر لگانے والا مُلازِم ۔
Bedmoulding Noun کسی نکلے ہوۓ حصہ کا آرائشی حاشیہ ۔