English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bedabble چھڑکنا گیلا کرنا ۔
Bedabbled چھڑکا گیلا کیا ۔
Bedad Interjection واللہ ۔ اللہ کی قسم ۔
Bedal Name بیدل ۔ دیوانہ ۔ نا امید عاشق ۔
Bedangled Adjective ادھر ادھر لٹکی چیزوں سے آراستہ ۔
Bedar Name بیدار ۔ ہوشیار ۔
Bedarbukht Name بیداربخت ۔ جاگتی قسمت والا ۔ مقدر والا ۔ خُوش قسمت ۔
Bedarken Verb تاریکی میں ڈالنا ۔
Bedash Verb ٹکر مارنا ۔ ٹکر سے زخمی ہونا ۔
Bedaub پوتنا میلا کرنا ۔
Bedaubed پوتا میلا کیا ۔
Bedaud Verb لَپيٹنا ۔ تھوپنا ۔ ميلا کَرنا ۔
Bedaux system Adjective مزید نفع یا فائدہ ۔ وہ رقم جو مقررہ رقم کے علاوہ طے یا ادا کی جائے جیسے وہ رقم جو ملازم کو اس کی مقررہ تنخواہ کے علاوہ اس کی کامیاب کوششوں کے لیے بطور انعام دی جائے ۔
Bedawee Noun بدو کی مختلف شکلیں ۔
Bedazzle چند دھیا دینا ۔
Bedazzled چند دھیا دیا ۔
Bedazzlement Noun چکا چوند ۔ خیرگی ۔ سحر زدگی ۔
Bedbug Phrase کھٹمل : خون چوسنے والا کیڑا ۔ یہ رات کے وقت باہر نکتے ہیں ۔ فرنیچر یا دیواروں کے شگافوں میں انڈے دتیے ہیں ۔
Bedbug case Noun اختناق بستری
Bedchamber Noun خوابگاہ ۔ سونے والا کمرہ ۔
Bedclothes Noun پوشِش ۔ چادر ۔ پلنگ پوش ۔ کمبل وغیرہ ۔
Beddable Adjective جِنسی طور پر پُرکَشِش ۔
Bedded مقرر کیا بستر لگایا ۔
Bedded rock Noun پرت دار چٹان ۔
Bedder Noun باغ کی کیاری کے لائق پودا ۔ کالِج میں بستر لگانے والا مُلازِم ۔
Bedding Noun گدّا اور چادر وغیرہ ۔ گھوڑے ، مویشی وغیرہ کے لیے بنائی ہوئی بچالی ۔
Bedding moulding Noun گدا ۔ بستر ۔ پال ۔
Bedding stone Noun سنگ مرمر کا وہ سیدھا ٹکڑا جو گھس کر چکنی کی ہوئی اینٹ کو جانچنے کیلئے استعمال کیا جاۓ ۔
Bede Noun کان کن کی کلہاڑی ۔
Bedeck سجانا ۔