English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beau بالکا عاشق ۔
Beau fort scale Noun بیو فورٹ پیمانہ ۔ باد پیما ۔ ہوائی طاقت ناپنے کا آلہ ۔
Beau garcon Noun بانکا ۔ سجیلا ۔ چھیلا ۔
Beau geste Noun نوازِش ۔ مرحمت ۔
Beau ideal Noun حُسنِ اعلیٰ ۔ خُوبی ۔
Beau ideal Noun حُسنِ اعلیٰ ۔ خُوبی ۔
Beau monde Noun اعلٰی سوسائٹی ۔ اُونچا طَبقَہ ۔
Beau monde Noun اعلٰی سوسائٹی ۔ اُونچا طَبقَہ ۔
Beau pot
Beau s disease
Beaufin Noun گہرے لال رنگ کا پکانے کا سیب ۔
Beaufort scale Adjective صفر سے بارہ تک کے اعداد کا سیٹ جو ہوا کی رفتار میل فی گھنٹہ بتاتا ہے ۔
Beaugeste Noun عُمدَگی اور فَياضی کا اِشارَہ ۔
Beauish Adjective البیلا پن ۔ چھیلا پن ۔ عاشق مزاجی ۔
Beaujolais Noun برگنڈی قِسم کی ایک فرانسیسی شراب ۔
Beaune Noun ایک سرخ فرانسیسی شراب ۔
Beaut Noun خوبصورت ۔ کسی شئے کا خوبصورت نمونہ ۔
Beauteous حسین و جمیل ۔
Beauteously Adverb حَسين انداز سے ۔
Beauteousness Noun خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال ۔
Beauti needs on ornaments Phrase نہیں محتاج زیور کا ، جسے خوبی خدا نے دی ۔
Beautician Noun آرائش گَر ۔ عورتوں کے چہرے ، بال ، ناخُنوں کی آرائش کَرنےوالا / والی ۔
Beautification Noun آرائش جَمال يا حَسين بَنانے کا عمَل ۔
Beautified خوبصورت بنایا ۔
Beautifier Noun مُشاطَہ ۔ حُسن آرا کوئی شَخَص يا چہرے کو نِکھارنے والی کوئی چيز ۔
Beautiful Adjective حسین ، دلکش ، خوشنما ، دلپذیر ۔
Beautiful butterflies hover over my flowers Phrase میرے پھولوں کے اوپر خوبصورت تتلیاں منڈلاتی رہتی ھیں
Beautiful enough it good enough Phrase ظاہری خوبصورتی کس کام کی
Beautiful things give us pleasure Phrase خوبصورت چیزیں ہمیں خوشی دیتی ہیں
Beautifully Adverb خُوبصُورتی سے ۔ خُوبی سے ۔