English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beauty queen خوبصورتی کی ملکہ ۔ حسن کا پیکر ۔
Beauty salon Noun آرائش و جمال کا ادارہ ۔ بیوٹی سیلون ۔ جلد بال ناخن وغیرہ کی آرائش کا مرکز ۔
Beauty shop beauty parlor beauty salon
Beauty sleep آدھی رات سے پہلے کی نیند ۔
Beauty specialist Noun آرائشی حسن کا ماہر ۔ ماہر مشاطگی ۔
Beauty spot Adjective آدھی رات سے پہلے سونا جو صحت کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے ۔
Beauty without grace is a violet without smell Idiom جمال بے کمال پھول بے بُو کی مانند ہے ۔
Beaux arts Noun جَمالِياتی فَنُون ۔
Beauxite Noun المونیا اور لوہے کا آبی آکسائیڈ جس سے المونیم بنتا ہے ۔
Beaver بی ور ۔ اودبلا ۔
Beaver board Adjective لکڑی کے ریشوں سے بنے ہوئے عمارتی تختے ۔
Beaver breather
Beaver breather
Beaver cloth Adjective بہت بھاری ملائم اونی کپڑا جیسا کالے اوور کوٹ کا ہوتا ہے ۔
Beaver rat Noun چھچھوندر یا اسکی سمور ۔
Beaver stone Noun بیور کے جھانگھ کی وہ تھیلی جس میں سے کاسٹر نکلتا ہے ۔
Beaverboard Noun ریشوں سے بنا ، لیفی تختہ ۔
Beavered سخت محنت کی ۔
Beaverteen Noun سوتی کپڑا جس پر چکن کا سا کام ہوتا ہے ۔
Beavery Noun وہ جگہ جہاں سنجاب رکھے جائیں ۔
Bebeeru Noun گائنا کا سدا بہار درخت جس سے کونین جیسی چیز نکلتی ہے ۔
Bebleed Verb خون میں لت پت کرنا ۔ خون آلودہ کرنا ۔
Bebless Verb بہت دعائیں کرنا ۔
Beblister Verb بری طرح سے آبلے پڑ جانا ۔
Beblubbered Noun آنسووں سے گندہ ہو جانا ۔
Bebop Noun بی بوپ (امريکی موسيقی)
Becall گالیاں دینا ۔
Becalm تھامنا چپ کرنا ۔
Becalmed تھاما چپ کیا ۔
Became ہو گیا ہوا ۔