English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beat your breast Verb کسی چیز کے بارے میں اپنی پریشانی ظاہر کرنا ۔
Beaten پیٹنا ۔
Beaten paddy چڑوا ۔
Beaten path Noun دیکھا بھالا راستہ ۔ جانا بوجھا راستہ ۔
Beater Noun تھاپی ۔ پيٹنے يا کُوٹنے والا ۔
Beaterman Noun ڈھول پیٹنے والا۔ طبل ماند ۔
Beath Verb سینکنا ۔ کچی لکڑی کو سیدھی کرنے کے لیے گرم کرنا ۔
Beatific بابرکت ۔
Beatific vision Noun بہشت کی شان و شکوہ کا ایک نظارہ ۔
Beatifical Adjective با برکت ۔ مبارک ۔ خوشی بخشنے والا ۔ سعد ۔ مسعود ۔ مسرت انگیز ۔
Beatifically Adverb روحانی مسرت بخشنے کے طور پر ۔
Beatification Noun سَعادَتِ ابدی ۔ حَقيقی خُوشی ۔
Beatifiction Noun مبا ر ک بتا نا یا بنا نا یا مسعو د بتا نا یا بنا نا ۔ سعا د ت ۔
Beatified عزت افزائی کی ۔
Beatify خوشی عطا کرنا ۔
Beating Noun (طَبعيات) دھَڑکَن ۔ ضَربان ۔
Beating reed Noun انگشت زنی ۔
Beatiscidae Adjective بیٹی سیڈا ۔ اولمر ۱۹۲۰ یک روزہ حشرات کا خاندان نرم و نازک جسم رکھنے والے حشرات ۔
Beatitude بڑی خوشی ۔
Beatnik Noun غير مُقلَد ۔ آذاد مُشرَب ۔
Beatrice assures him of her sincere love she tells him that she is innocent Phrase بیٹرس اسے اپنی مخلص محبت کا یقین دلاتی ھے وہ اسے بتاتی ھے کہ وہ معصوم ھے
Beatrice brings them close to her breast they to wither away Phrase بیٹرس ان پھولوں کو اپنی چھاتی کے قریب لے جاتی ھے یہ پھول مرجھاتے نہیں
Beatrice gazes at the insect with childish delight Phrase بیٹرس اس کیڑے کو بچگانہ خوشی کے ساتھ غور سے دیکھتی ھے
Beatrice is full of life health and energy Phrase بیٹرس زندگی سے بھرپور، تندرست اور توانا لڑکی ھے
Beatrice is in the garden she plucks a flower from a plant and brings it close to her breast Phrase بیٹرس باغ میں موجود ھے وہ ایک پودے سے ایک پھول توڑتی ھے اور اسے اپنی چھاتی کے قریب لاتی ھے
Beatrice is the young daughter of a scientist dr rappaccini
Beatrice pleaded innocense after her death he was left with a strong sense of remorse Phrase بیٹرس نے اپنی بےگناہی کی وکالت کی اس کے موت کے بعد گیووانی بہت پچھتایا
Beatrice too likes and loves him Phrase بیٹرس بھی اسے پسند کرتی ھے اور اسے محبت کرتی ھے
Beats Verb ضرب ۔ تھاپ ، اختلافی تعدد کی دو آوازيں ۔
Beats the oscillations observed at half the differene in frequency between two superposed signals Phrase ضرب ، دھڑکن ، اونچی آواز میں پیریاڈک بڑھاﺅ اور گھٹاﺅ جب ک قریباَ یکساں تعدد کے دو نوٹس ایک ہی وقت سنے جائیں ۔