English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Beat black and blue Idiom ما رتے ما ر تے بد ن نیلا کر د ینا ۔
Beat down قیمت یعنی لکھی ہوئی قیمت سے کم قیمت پر ۔
Beat frequency Noun تواتر ارتعاش ۔
Beat generation Noun آزاد مُشرِب اور غير مُقلِد نوجوان نَسَل ۔
Beat guard Noun بیٹ چوکیدار ۔ گشتی چوکیدار ۔
Beat in Verb کچل دینا ۔ زور سے دھکیل دینا ۔
Beat it Verb جلد بھاگ جانا ۔ فرار ہو جانا ۔
Beat note Noun بیٹ نوٹ ۔ وہ سر جس کا ارتعاش دو لٹکنوں کے ارتعاش کے فرق کے برابر ہو ۔
Beat of drums Noun بہ بانگ دھل ۔ ڈھول کے ذریعے ۔ڈھول کا بار بار بجانا ۔
Beat off Verb, Phrase ہَٹانا ۔ يا پِيچھے دھَکيلنا ۔
Beat on Verb مارتے جانا ۔
Beat ones brains
Beat or break the record Idiom ریکارڈ توڑنا / بنانا ۔
Beat oscillator Noun بیٹ مرتعش ۔
Beat out Verb, Phrase ہَتھوڑے کی ضَرَب سے کُوٹ کَر بَڑھانا ۔
Beat postman Noun گشتی ڈاکیہ ۔
Beat somebody to it Verb کسی دوسرے سے پہلے کسی کام کو کرنا یا کسی چیز کو حاصل کرنا ۔
Beat stroke Noun ضرب دھڑکن ۔
Beat the air بے مقصد لڑنا ۔
Beat the dog before the lion Phrase کھلا خطرہ عظیم پوشیدہ خطرے سے کم خطرناک ہوتا ہے
Beat the heat Verb اپنے آپ کو ٹھنڈک پہنچانا ۔
Beat the living day lights out of Verb کسی کو بہت زور سے مارنا ۔ شدید زد و کوب کرنا ۔
Beat the rap کِسی جُرم کی سزا سے بچ نِکلنا
Beat the rush Verb مسائل سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے کام کر لینا ۔
Beat time Verb, Phrase (موسيقی) تال دينا ۔
Beat up Verb روند دینا ۔ پھینٹ کر ملا دینا ۔
Beat up on Verb کسی کو مارنا اور نقصان پہنچانا ۔
Beat up on yourself Verb اپنے آپ کو حد سے زیادہ موردالزام ٹھہرانا ۔
Beat wave Noun بیٹ لہر ۔
Beat your brains out Verb کسی چیز کے بارے میں مسلسل سوچتے رہنا ۔