English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bears ear
Bears foot
Bears garlic
Bears grease
Bears growl ریچھ گراتے ہیں ۔
Bearskin Noun ریچھ کی کھال ۔ اِس سے بنا ہوا کالر وغیرہ ۔
Bearskin jobber Noun اسٹاک اکسچینج بیئر کا نام جو قبل میں استعمال ہوتا تھا ۔
Beasat ibraheemi Name بعثت ابراہيمیؑ ۔ عرب کی دينی تاريخ کا آغاز حضرت ابراہيمؑ سے ہوتا ہے ۔ آپ سے پہلے سارے عالم ميں گمراہی اور ضلالت چھائی ہوئی تھی ۔ روئے زمين پر ايک قوم بھی خالص اللہ واحد کی پرستش کرنے والی نہ تھی ۔ انسانوں کو معبودی کا دعوٰی تھا ۔ حضرت ابراہيمؑ کے وطن بابل ميں نمرود اپنا مجسمہ پجواتا تھا ۔ اور قُوّت کے زور سے اپنی معبودی منواتا تھا ۔ اس دور ميں اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہيمؑ کو نور ہدايت دے کر بھيجا ۔
Beast درندے جانور حیوان ۔
Beast bird of prey Idiom شکار والا پرندہ ۔
Beast fly Noun گاو مکھی ۔ ککر مچھی ۔ بھوت بن کر پیچھے پڑ جانے والا ۔
Beast of burden Noun بار بردار جانور ۔
Beast of prey Noun گوشت خور جانور ۔
Beast tale Noun وہ نثری حکایت یا بیانیہ نظم جس میں جانور کا قصہ ہو لیکن اس میں عام طور پر کوئی اخلاقی سبق نہ ہو ۔
Beasthood Noun حیوانیت ۔ بہیمیت ۔
Beastie Noun چھوٹا سا جانور ۔
Beastily Adverb حیوانیت سے ۔ جانور کے طور سے ۔ نفرت انگیز طریقے سے ۔
Beastlike Adjective, Adverb مثل حیوان ۔ حیوان کا سا ۔ جانور کا سا ۔
Beastliness Noun حيوانِيَت ۔ دَرِندگی ۔
Beastly نفرت انگیز ۔
Beat بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
Beat a retreat ڈھول بجا کر پسپائی کا اشارہ دینا ۔ تیزی سے پسپائی اختیار کر لینا ۔ شرمندگی سے ۔
Beat about Verb ہو یا موجوں کے خلاف راستہ بنانا ۔
Beat about or around the bush Verb کسی ناخوشگوار چیز کے بارے میں بات کرنے سے بچنا ۔ اِدھر اُدھر کی ہانکنا ۔ ٹامک ٹوئیاں مارنا ۔
Beat about the bush ادھر اُدھر کی مارنا ۔ مطلب کی بات نہ کہنا ۔
Beat apex Noun چوٹی کی ضرب
Beat around the bush Verb, Phrase اِدھَر اُدھَر کی ہانکنا ۔
Beat away Verb مارتے جانا ۔ مار کے بھگا دینا ۔
Beat ax Noun کلہاڑی جس سے کاٹا یا چھیلا جاتا ہے ۔
Beat back Verb پسپا کر دینا ۔